• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید کے مستند عربی متن کی سافٹ کاپی درکار ہے

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

پیغام قرآن پبلی کیشن "پیغام قرآن" کو علیحدہ علیحدہ ایک ایک پارے کی صورت میں عربی متن کے ساتھ شائع کرکے مساجد میں رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تاکہ مساجد میں تلاوت قرآن کرنے والے احباب تک قرآن کے پیغام کی رسائی کو ممکن بنایا جاسکے۔ ان شاء اللہ العزیز ۔ اس مقصد کے لئے ہمیں کسی مستند ادارے کا کمپوز کیا ہوا مصحف قرآن مجید کی سافٹ کاپی حسب ذیل سائز میں درکار ہے۔
  1. فونٹ سائز 24 پوائنٹ، بین السطور اسپیس 32 پوائنٹ۔پیج سائز 4.25 انچ عرض اور 6.75 انچ طول ہو (پندرہ سطور فی صفحہ اور تقریباً دس الفاظ فی سطر) ۔
  2. سافٹ کاپی ان پیج میں ہو یا درج بالا سائز پر مبنی امیج کاپی ہو۔
  3. اس کمپوزنگ کی کوئی کاپی رائیٹ نہ ہو یا ہمیں اس سافٹ کاپی کو استعمال کرنے کی قانونی اجازت حاصل ہو ۔
  4. سافٹ کاپی کے ساتھ صحتِ متن کا قانونی صداقت نامہ برائے اشاعت موجود ہو ۔
جزاک اللہ خیرا
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ثانی بھائی جس طرح آپ کی طلب ہے، اسی کو تو عین پورا نہیں کر رہا۔ پس قرآن پاک ٹائپڈ میرے پاس ہے۔ جو آپ کے ساتھ شیئر کررہا ہوں، اس میں جو ورڈ کی فائلیں ہیں، ان میں غلطی کا امکان بالکل نہیں۔ کیونکہ مجمع الفہد کی زیر نگرانی ٹائپ کیا گیا ہے۔۔شاید کے یہ فائلز آپ کے کام آسکیں۔

جزاک اللہ کلیم بھائی!
دیکھتا ہوں کہ یہ فائل استعمال ہوسکتا ہے یا نہیں۔ ڈاؤن لوڈ تو کرلیا ہے، لیکن یہ ورڈفائلز پاسورڈ پروٹیکٹیڈ ہیں۔ اگر ان کا پاس ورڈ بھی مل جائے تو نوازش ہوگی
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام

یوسف بھائی آپ اس لنک سے ڈاونلوڈ کر لیجئے شاید کچھ مدد ہو سکے

http://momeen.blogspot.in/2012/03/beautiful-quran-in-unicode-microsoft.html
http://momeen.blogspot.in/2013/06/quran-e-kareem-arabic-unicode-noorehuda.html
http://momeen.blogspot.in/2013/05/quran-e-kareem-arabic-unicode-noorehuda.html

اس کے علاوہ ایک یونیکوڈ فائل میرے پاس اور موجود ہے جو قریب ایک مہینے بعد میرے بلاگ پر شامل ہوگی لیکن آپ کہیں گے تو جلدی اپلوڈ کر دوں گا ان شاء الله
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ کلیم بھائی!
دیکھتا ہوں کہ یہ فائل استعمال ہوسکتا ہے یا نہیں۔ ڈاؤن لوڈ تو کرلیا ہے، لیکن یہ ورڈفائلز پاسورڈ پروٹیکٹیڈ ہیں۔ اگر ان کا پاس ورڈ بھی مل جائے تو نوازش ہوگی
ثانی بھائی مجھے معلوم نہیں کہ آپ کے پاس یہ ایشو کیوں آرہا ہے؟ حالانکہ فائلز ان پاس ہی ہیں۔ باقی کچھ تبدیلی کے ساتھ دوبارہ فائلز آپ کو میل کردی ہیں۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

پیغام قرآن پبلی کیشن "پیغام قرآن" کو علیحدہ علیحدہ ایک ایک پارے کی صورت میں عربی متن کے ساتھ شائع کرکے مساجد میں رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تاکہ مساجد میں تلاوت قرآن کرنے والے احباب تک قرآن کے پیغام کی رسائی کو ممکن بنایا جاسکے۔ ان شاء اللہ العزیز ۔ اس مقصد کے لئے ہمیں کسی مستند ادارے کا کمپوز کیا ہوا مصحف قرآن مجید کی سافٹ کاپی حسب ذیل سائز میں درکار ہے۔
  1. فونٹ سائز 24 پوائنٹ، بین السطور اسپیس 32 پوائنٹ۔پیج سائز 4.25 انچ عرض اور 6.75 انچ طول ہو (پندرہ سطور فی صفحہ اور تقریباً دس الفاظ فی سطر) ۔
  2. سافٹ کاپی ان پیج میں ہو یا درج بالا سائز پر مبنی امیج کاپی ہو۔
  3. اس کمپوزنگ کی کوئی کاپی رائیٹ نہ ہو یا ہمیں اس سافٹ کاپی کو استعمال کرنے کی قانونی اجازت حاصل ہو ۔
  4. سافٹ کاپی کے ساتھ صحتِ متن کا قانونی صداقت نامہ برائے اشاعت موجود ہو ۔
جزاک اللہ خیرا[/q
آپ مجھے اپنا ای میل آئی ڈی بھیج دیں میرے پاس ایک موجود ہے وہ ااپ کو بھیج دیتا ہوں پیج سیٹنگ خود کر لیجیے گا
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ثانی بھائی جس طرح آپ کی طلب ہے، اسی کو تو عین پورا نہیں کر رہا۔ پس قرآن پاک ٹائپڈ میرے پاس ہے۔ جو آپ کے ساتھ شیئر کررہا ہوں، اس میں جو ورڈ کی فائلیں ہیں، ان میں غلطی کا امکان بالکل نہیں۔ کیونکہ مجمع الفہد کی زیر نگرانی ٹائپ کیا گیا ہے۔۔شاید کے یہ فائلز آپ کے کام آسکیں۔

اس فائل میں قرآن کے چند الفاظ غلط ٹائپ ہوئے ہیں۔
 
Top