• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن میں کیا ہیں ؟؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ


رمضان مبارک



تمام اراکین کو رمضان کی بہت بہت مبارک !!!
برکتوں اور رحمتوں کے مہینے کا آغاز ہے ، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ
وہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے،
اے اللہ !!
اس عظیم مہینے میں ہمارا ایمان کامل کر دے،
ہمارے روزوں کو تقویٰ کا باعث بنا دے،
ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کی طرف راغب کر دے،
ہمارے لیے ہدایت کے راستے کھول دے،
اور دنیا بھر میں تمام مسلمان جو پریشان، تنگ دست، مصیبت زدہ
اور آزمائش مین مبتلا ہیں ،یا اللہ رب العالمین ان کی مدد فرما دے
آمین



میں ایک موضوع شروع کرنا چاھتا ہو !

''' کہ قرآن میں کیا ہیں ؟؟؟؟ '''


تمام ممبران سے گزارش ہیں کہ اس موضوع میں ضرور حصہ ڈالے !
 
Top