• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل (مکمل)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
4۔ کتاب الجنائز ........ جنازے کےمسائل

حالت جنابت میں فوت ہونے والے کو غسل دینا
غسل میت کا شرعی طریقہ
عورت کا کفن
کیا رمضان میں فوت ہونے والا جنتی ہے
جنت البقیع کسی آیت یا حدیث میں نہیں آیا
جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات فوت ہونے والے کی فضیلت
نابالغ فوت ہونےو الے بچے کا حکم
نماز جنازہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھی گئی
بےنماز کا جنازہ پڑھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں
نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا
جنازہ میں مقتدیوں کا آمین کہنا
نماز جنازہ میں صفوں کی تعداد
جنازہ میں ایک دعا یا زیادہ دعاؤں کا پڑھنا
جنازہ میں مذکر و مونث کی ضمیریں
بچہ کی نماز جناسہ کے لیے دعاء
نماز جناسہ میں تین صفیں بنانے والی حدیث ضعیف ہے
تکبیرات نماز جنازہ میں رفع الیدین کرنا ثابت ہے
امام کا کئی بار نماز جنازہ کی امامت کروانا
جنازہ کو دیکھ کر کھڑا ہونے کا حکم
جنازہ میں بعد میں شامل ہونے والا تکبیریں مکمل کرلے
شہید کا غائبانہ نماز جنازہ ثابت ہے
دوبارہ نماز جنازہ پڑھنا درست ہے
تدفین
دفن کرنے کے بعد ہاتھ اُٹھا کر اجتماعی دعاء
قبرستان میں قبلہ رخ ہوکر دعا کرنا
فوت ہونے والے پر سورہ یٰسین پڑھنا ثابت نہیں
تعزّیت
میت والے گھر تین دن ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت نہیں
صبر جمیل میں ہی اجر جزیل ہے
ایصال ثواب
ایصال ثواب کی شرعی حیثیت
احوال برزخ
قبر کو پختہ بنانا منع ہے
ہر قبر پرٹہنی لگانا ثابت نہیں
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی ایک عبارت کی وضاحت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
5۔ کتاب الزکاۃ ........ زکوٰۃ کے مسائل

قرض دی گئی رقم کی زکوٰۃ
دکان میں زکوٰۃ
مال مستفاد میں زکوٰۃ
سونے اور چاندی کا نصاب
کرنسی نوٹوں میں چاندی کا نصاب
عُشر کا بیان
ٹھیکے والی زمین پر عُشر
ملازم کے لیے زکوٰۃ
چندہ اکٹھا کرنے والے کا حصہ
صدقات سے دینی مدرسہ کے لیے جگہ خریدنا
دینی تعلیم کے لیے زکوٰۃ
صدقہ فطرانہ آخری عشرہ میں دینا درست ہے
مال مفت دل بے رحم
فطرانہ کی رقم مدرسہ میں دینا کیسا ہے؟
زکوٰۃ سے طلباء کے یونیفارم اور اساتذہ کی تنخواہ کا انتظام کرنا
رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینا
پانچ قسم کے مال داروں پر زکوٰۃ حرام نہیں
رفاہ عامہ کے کاموں پر زکوٰۃ خرچ کرنا
عشرہ زکوٰۃ مجاہدین کو دینا افضل ہے
کیا صدقۃ الفطر میں قیمت دینا جائز ہے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
6۔ کتاب الصیام ........ روزے کے مسائل

روزہ چھوڑنے کا حکم
انتقال مکان اور روزے کا حکم
یوم عرفہ کا روزہ پاکستان میں کب رکھا جائے گا
یوم عرفہ کا روزہ عرفہ میں رکھنا کیسا ہے؟
ایام بیض کے روزوں کا بیان
شوال کے چھ روزوں کا بیان
عاشوراء کا روزہ ایک ہے
نفلی روزہ توڑنا گناہ نہیں
رمضان المبارک میں دو اذانیں
کیا بغیر غسل کیے سحری کھانا درست ہے؟
روزہ کی حالت میں کھانے والے کو یاد کروانا
روزہ کی حالت میں جماع کرنے کا کفارہ
فوت شدہ کی طرف سے روزہ رکھنا
فرضی روزے
مکروہ و حرام روزے
مستحب روزے
لیلۃ القدر کے قیام سے کیا مراد ہے؟
اعتکاف شروع کرنے کا طریقہ
اعتکاف تمام مساجد میں جائز ہے
اعتکاف کا ثواب دو حج اور دو عمروں والی روایت کمزور ہے
اعتکاف فرض نہیں نفل ہے
اعتکاف کے متعلقہ تین مسائل
دوران اعتکاف خیمہ تبدیل کرنا
دس دن سے کم مدت کا اعتکاف درست ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
7۔ کتاب الحج ........ حج اور عمرہ کا بیان

کسی دوسرے آدمی سے رقم لے کر حج یا عمرہ کرنا
مقروض آدمی حج یا عمرہ کرسکتا ہے
عورت کامحرم یا خاوند کے بغیر سفر کرنا جرم و گناہ ہے
ایک سفر میں زیادہ عمرے کرنا درست ہے
مکہ مکرمہ کا رہائشی مکہ سے ہی احرام باندھے گا
حج یا رمضان میں حیض کو روکنے کے لیے گولیاں کھانا درست نہیں
حالت احرام میں سراویل و موزے پہننے منع ہیں
کنکریاں مارنے کا وقت
آب زمزم ساتھ لانا درست ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
8۔ کتاب النکاح ........ نکاح کے مسائل

نکاح کا مسنون طریقہ
اہلحدیث کا نکاح غیر اہلحدیث سے
اہل کتاب عورت سے مسلم مرد نکاح کرسکتا ہے
سیّد کی شادی غیر سیّد برادری مثلاً آرائیں وغیرہ سے در ست ہے
علاتی خالہ سے نکاح حرام ہے
پھوپھی اور بھتیجی کونکاح میں جمع کرنا حرام ہے
عدالت میں نکاح کرنا
حضرت عائشہ کا نکاح اور رُخصتی
اپنے بھائی کے لیے لڑکی کو دیکھ کر پسند کرنا
نکاح کے متعلقہ چھ احکام
رشتہ کے متعلق ایک سوال
برطانوی یا امریکی شہریت رکھنے والی لڑکی سے نکاح کرنا
والدین کی اجازت و رضا نکاح کے لیے ضروری ہے
زنا کا ارتکاب کرنے کے بعد اسی عورت سےنکاح کرنا حرام ہے
ولی کی شرط صرف عورت کے لیے ہے
بارات او رجہیز ثابت نہیں
نکاح میں لڑکی کا اختیار
بچوں میں وقفہ کے لیے عزل کرنا
آداب جماع
دو بیویوں کے درمیان انصاف کرنا
حالت حیض میں جماع کرنا
بے ریش حسین و جمیل بچے کو دیکھنا
زنا کبیرہ گناہ ہے
حرام حلال کو حرام نہیں بناتا
زانی مرد توبہ کے بعد مومنہ عورت سے شادی کرتا ہے
حمل کی حالت میں ہونے والا نکاح درست نہیں ہے
زانیہ عورت کو رجم کرنا
عمل قوم لوط کی سزا قتل و موت ہے
مدت رضاعت دو سال ہے
رضاعی رشتوں کابیان
محرم کی تعریف
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
9۔ کتاب الطلاق ........ طلاق کے مسائل

ایام حیض میں دی گئی طلاق واقع ہوتی ہے
رجوع کے بغیر وقفہ وقفہ سے طلاقیں دے سکتا ہے
اکٹھی دی گئی تین طلاقیں
مذاق او رجھوٹ سےطلاق دینا
تنہائی میں طلاق دینا
طلاق اور فسخ نکاح میں فرق
ارادہ کے بغیر طلاق دینا
مختلف الفاظ سے تین طلاقیں دینا
ٹیلیفون پر نکاح اور طلاق
ایک مجلس کی تین طلاقیں
تین ماہ میں دی گئی تین طلاقیں
رجوع کاوقت
لاپتہ اور گم ہونے والے شخص کی بیوی کا حکم
حلالہ کا بیان
ایلاء کا بیان
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
10۔ کتاب البیوع ........ تجارت کے احکام

جمعہ والے دن کاروبار کرنا
زمین سے دفن شدہ ملنے والی رقم کا بیان
کاروبار میں شرکت کرنا
سودی کمیٹی سے فائدہ اٹھانا
گرنٹ اکاؤنٹ کا بیان
سُودی رقم سے قرضہ ادا کرنا
جائیداد میںملنے والی سُودی رقم
بینک میں ملازمت ناجائز اور حرام ہے
جی پی فنڈ کا حکم
والد نے بینک سے سُود لیا
سُودی کاروبار کرنے والے کے گھر بچے پڑھانا
گندم یا آٹا اُدھار لینا
بونس والی رقم درست ہے
ناپ تول میں کمی حرام ہے
تعویذ باندھنے میں تعاون کرنا
محکمہ فلاح و بہبود آبادی میں ملازمت ناجائز ہے
دَم کرکے اُجرت لے سکتا ہے؟
میٹر ریڈر کا حکم
ٹیکس ادا نہ کرنا جرم ہے
بجلی چوری کا حکم
نہ رشوت دیں نہ رشوت لیں
قرعہ اندازی سے ڈیلروں کو انعام دینا
بیع سلم کا بیان
کرنسی کا کاروبار کرنا
ٹھیکہ درست ہے
رہن کا بیان
ذخیرہ اندوزی درست نہیں
مسجد کانقصان کس کے ذمہ ہے؟
منافع کی شرح
اُدھار فروخت پرقیمت بڑھانا
قسطوں پر خرید و فروخت کا حکم
فضیلۃ الشیخ حسین مطاوع الترتوری کے مضمون پر حافظ عبدالمنان نورپوری کا جواب
ترتوری صاحب کی پیش کردہ آٹھ دلائل
دلائل کا تجزیہ
ترتوری صاحب کی ایک اور وضاحت کہ ادائیگی کی تاخیر وجہ سُود نہیں
جواب نمبر1
جواب نمبر 2
جواب نمبر 3
جواب نمبر 4
جواب نمبر 5
صدقہ کے اونٹوں والی عبداللہ بن عمر والی روایت ضعیف ہے
بیمہ۔نقصان پر معاوضہ ۔ دیت۔ قومی بچت سکیم۔مکان کا کرایہ
انشورنش والوں سے لی ہوئی زائد رقم واپس کردے
گولڈن کی انٹرنیشنل اور اس طرح کی دوسری کمپنیاں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
11۔ کتاب المیراث ........ وراثت کے مسائل

والد کی زندگی میں بیٹا اپنی کمائی اپنے نام لگوا سکتا ہے
زندگی میں تقسیم جائیداد اوربیوی کے فوت ہونے پرتقسیم جائیداد کا طریقہ
ٹیکس وغیرہ سے بچنے کے لیے جائیداد اولاد کے نام لگانا
بچوں کی جائیداد میں زکوٰۃ
پھوپھی کا بھتیجوں کے بارے وصیت کرنا
باپ بیٹوں کا اپنی جائیدادیں علیحدہ کرنا
تمام جائیداد اپنی دو بیٹیوں میں برابر تقسیم کرنا درست نہیں
جائیداد سے بیٹیوں کو محروم کرنا درست نہیں اور متوفی اگر تقسیم غلط کرجائے تو؟
ناجائز قابض کے وارثوں سے حق طلب کرنا
تمام ورثاء کی رضا سے موروث کا جائیداد ہبہ کرنا
بیٹی کے ساتھ بھانجیوں کو برابر کا حصہ دینا درست نہیں
جس حالت میں میت نے جائیداد چھوڑی اسی کا اعتبار ہوگا
میت سے پہلے فوت ہونے والا وارث نہیں
متوفی کے بھتیجے متوفی وغیرہ کی بیوی کے وارث نہیں
بہو اور پوتے پوتیاں وارث نہیں
ثالث سے فیصلہ کروانا
خاوند دو بیٹے دو بیٹیوں میں 102 کنال زمین کی تقسیم
والدین بیوی دو بیٹے اور دو بیٹیوں میں تقسیم وراثت کا طریقہ
دو بھیجتے اور ایک چچا میں تقسیم اراضی
بیوہ چار بیٹے اور تین بیٹیوں میں 26 کنال زمین کی تقسیم
چھ بیٹیوں او رایک بیٹے میں تقسیم وراثت
تین بیٹے چار بیٹیاں اور خاوند میں تقسیم کا طریقہ
دو پوتے اوردو پوتیوں کی وراثت
بیوہ دو بیٹیاں او رایک بھائی کی وراثت
عورت کی وراثت
حضرت فاطمہ کی وراثت
علم میراث میں اُردو کتاب
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی وراثت
مسلمان کسی کافر کا وارث نہیں
والدین بیوی بیٹی میں تقسیم وراثت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
12۔ کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ ........ قربانی اور عقیقہ کے مسائل

پہلے دن قربانی کرنا افضل ہے
بھینس اور گھوڑے کی قربانی
بغیر تحقیق قربانی میں حصہ ڈالنا
عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کےبعد بال اور ناخن نہ کٹوانا
مقروض قربانی کرسکتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا
میت کی طرف سے قربانی کرنا
حضرت علی والی روایت کی تحقیق
کیا خصی جانور کی قربانی افضل ہے؟
قربانی کے گوشت کے حصے کیسے کیے جائیں؟
حرام کمائی سے کی گئی قربانی کا گوشت کھانا
قربانی کی کھالوں کے مصارف
عقیقہ کیا ہوتا ہے؟
چودھویں اور اکیسویں دن عقیقہ والی روایت کی تحقیق
گائے اور اونٹ کا عقیقہ
عقیقہ واجب و فرض ہے
والد کے علاوہ کوئی اور عقیقہ کرسکتا ہے
بچے کے کان میں اذان کہنے والی حدیث کی تحقیق
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
13۔ کتاب الأطعمۃ والأشربۃ ........ کھانے اور پینے کے مسائل

ختم والی چیز کو لینا بھی ناجائز ہے
غیر اللہ کے نام کی چیز کھانا شرک ہے
پیپسی بوتل پینا کیسا ہے؟
شکار کا جدید طریقہ
گھوڑا حلال ہے
برائلر مرغیوں کا حکم
جلالہ حرام ہے
گردن کٹنے کےبعد ذبح کرنا
خصیتین حلال ہیں
حقہ۔ سگریٹ۔ تمباکو۔نسوار سب حرام
کیا سگریٹ اور نسوار سے وضوء ٹوٹتا ہے؟
سگریٹ نسوار وغیرہ کی تجارت
سُود کی کمائی والوں کے گھر سے کھانا
 
Top