• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن ٹریکر۔۔ حفظ قرآن کیلئے بہترین ویب سائٹ

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
السلام علیکم،
قرآن حفظ کرنے کے لئے ایک عمدہ ویب سائٹ ہے۔
Quran Memorisation (Hifz) and Revision Software - Quran Tracker | QuranTracker.com

یہاں کچھ ویڈیوز موجود ہیں جن میں اس ویب سائٹ کا کام کرنے کا طریقہ کار دیکھا جا سکتا ہے:
Quran Memorisation (Hifz) and Revision Software - How it works | QuranTracker.com

مختصراً اس سائٹ کے ذریعے حفظ کا ٹارگٹ سیٹ کیا جا سکتا ہے۔
کیلنڈر کی صورت میں مکمل شیڈول کہ کب کون سی سورتیں اور آیات حفظ کی گئیں،
یاد ہو چکی آیات کو کب دہرانا ہے، اس کا مکمل شیڈول،
جن آیات کے حفظ میں مشکل ہو ان کی نشاندہی اور علیحدہ ٹریکنگ،
قرآن کی تلاوت اور ترجمہ کی سہولت،

اگر آپ خود حفظ نہیں کر رہے تو اپنے بچوں کے لئے اس ویب سائٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اگرچہ سائٹ انگلش میں ہے۔ لیکن استعمال بالکل سادہ اور آسان ہے اور دقت ہو تو ویڈیوز کے ذریعے دیکھ کر استعمال سمجھا جا سکتا ہے۔
روزانہ انٹرنیٹ پر کچھ وقت نکال لیا جائے تو حفظ قرآن کچھ ایسی مشکل بات نہیں۔

بشکریہ اردو محفل فورم
 
Top