• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کریم آڈیو، سندھی ترجمہ کے ساتھ درکار ہے.

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے قرآن کریم آڈیو، سندھی ترجمہ کے ساتھ درکار ہے. اسی طرح سندھی ہی میں توحید و رسالت اور ردّ شرک وغیرہ کے موضوع پر بھی اہلِ حق علماء کے آڈیو لیکچرز درکار ہیں.
احباب سے اس سلسلہ میں تعاون کی درخواست ہے، اگر آپ کے پاس کچھ فائلز ہوں تو شیئر کرکے اور اگر نیٹ پر موجودگی کا علم ہو تو لنک کی طرف رہنمائی فرما کر عنداللہ ماجور ہوں.

جزاکم اللہ خیرا کثیرا

میرا رب اللہ ہے.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
بھائی فی الحال یہ ملا ہے اس میں دیکھیں
http://quran.ksu.edu.sa/ayat/index.php?l=en&c=7

تنزیل پر سندھی ترجمہ تو ہے لیکن آڈیو ترجمہ فارسی ، انگریزی اور ایک دو اور زبانوں میں موجود ہے ۔ اگر تنزیل والوں سے رابطہ کرکے اردو ، سندھی کی شمولیت کی درخواست کی جاسکتی ہے ۔
http://tanzil.net/#trans/sd.amroti/2:163
 
Last edited:

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
http://www.quranurdu.com/Quran_SS
یہاں پر آڈیو اردو ، ہندی اور پشتو میں موجود ہے ۔ ڈاؤنلوڈ بھی کرسکتے ہیں ۔
یہاں پر سندھی میں آڈیو ایم پی 3 میں موجود ہے
http://jamali4u.net/islam/Quran-Shareef-with-sindhi-translation.php
اور یہاں بھی ہے
https://archive.org/details/quraninsindhi/Quran-With-Sindhi/
محترم بھائی میں نے یہ لنکس وزٹ کیے ہیں لیکن وہاں ڈاؤنلوڈ کا آپشن موجود نہیں ہے.
مجھے کسی دوست کو دینی ہیں اس کیلیے ڈاؤنلوڈ کرنا ضروری ہے. کیا اس سلسلے میں آپ کچھ مدد کرسکتے ہیں؟

میرا رب اللہ ہے.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
محترم بھائی یہ کام میں پہلے ہی کرچکا تھا، دراصل جب آپ فائل سیو کررہے ہیں تو وہ آپشن باکس میں ایم پی تھری ہی شو کررہا ہے لیکن دراصل وہ ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل یعنی کہ فائل کا یو ۔آر۔ایل لنک سیو کررہا ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ سبھی فائلز کا سائز 341 ک۔ب ہے اور جب آپ کسی پلیئر میں چلانے کی کوشش کرتے ہیں تو نہیں چلا پاتے۔
ریفرینس کیلیے اسکرین شاٹ حاضر ہیں۔

html file.jpg
not playable.jpg
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اور ہاں کروم براؤزر میں وہ فائل کو ایم۔پی 3 کی صورت ہی سیو کرتا ہوا دکھاتا ہے جب کہ مائکروسافٹ ایج اس کی اصل ایکسٹینشن دکھاتا ہے۔
 
Top