• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کریم کے اردو تراجم تاریخ کے اعتبار سے

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
قرآن کریم کے اردو تراجم تاریخ کے اعتبار سے​

[SUP]ترجمة معاني القرآن الكريم إلى اللغة الأردية
إبراهيم محمد إبراهيم
رئيس قسم اللغة الأردية بكلية الدراسات الإنسانية جامعة الأزهر فرع البنات بالقاهرة مصر
[/SUP]


1۔ ترجمہ شاہ رفیع الدین دہلوی (1750م-1871م) بن شاہ ولی اللہ دہلوی رح
تاریخ اشاعت یا تکمیل: 1776م
اردو زبان اور اس کے جملوں کے اسلوب و بناء کی طرف نظر کیے بغیر لفظی ترجمہ کی صورت میں ہر عربی لفظ کے نیچے اس کا اردو ترجمہ لکھا گیا

2۔ موضح القرآن (1790م)
شاہ عبدالقادر دہلوی (1752م- 1814م) بن شاہ ولی اللہ دہلوی رح
اس ترجمے میں اردو زبان کا بہترین اور آسان اسلوب اختیار کیا گیا اس وجہ سے اسے پہلے با محاورہ اردو ترجمے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

3۔ فورٹ ولیم کالج کے تحت کیا گیا ترجمہ (1804م)
جون گلکرسٹ کی نگرانی میں پانچ رکنی کمیٹی نے ترجمہ کیا

4۔ سید احمد خان (1817م- ن1898م) کا ترجمہ
تاریخ اشاعت (1880م)
قرآن مجید کے نصف ثانی کا ترجمہ کیا گیا

5۔ غرائب القرآن (1895م)
مولوی نذیر احمد دہلوی (1830م- 1914م)

6۔ فتح المجید (1900م)
مولوی فتح محمد جالندھری
یہ ترجمہ (1969م) میں عربی متن قرآن کے بغیر (نور الہدایہ) کے نام سے بھی شائع ہوا

7۔ مولانا عاشق الہی میرٹھی (1881م-1941م) کا ترجمہ
تاریخ اشاعت یا تکمیل (1901م)
انہیں قرآن مجید کے کم عمر مترجم کا اعزاز حاصل ہے تکمیل کے وقت 20 برس عمر تھی

8۔ عبداللہ چکڑالوی کا ترجمہ
تاریخ اشاعت یا تکمیل (1907م)

9۔ معارف القرآن (1949م)
غلام احمد پرویز

10۔ موضح فرقان ترجمہ شیخ الہند (1918م)
شیخ الہند محمود الحسن دیوبندی (1852م- 1920م)

11۔ کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن (1910م)
احمد رضا خان بریلوی (1854م- 1923م)

12۔ ترجمان القرآن (1935م)
مولانا ابوالکلام آزاد (1888م- 1958م)
سورتوں کے مطالب ومضامین پر مشتمل فہرست شامل کی جو کہ ایک نیا طریقہ تھا

13۔ تفہیم القرآن (1949م)
ابوالاعلیٰ مودودی (1903م- 1979م)

14۔ ضیاء القرآن (1979م)
پیر محمد کرم شاہ الازہری (1998م)

[SUP](باسم)[/SUP]
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سب سے پہلا ترجمہ قرآن کس نے ؟ اور کس زبان میں کیا ؟
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم شاید فارسی اور لاطینی یا ارامی زبان میں پہلا ترجمہ ہوا ۔۔۔کچھ روایات کے مطابق سورہ فاتحہ کا پہلا ترجمہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے فارسی مین کیاتھا واللہ اعلم۔۔۔ لیکن سندہی زبان میں بھی قدیم سے ترجمہ موجود ہے جوکہ شاید ابوالحسن سندہی نے کیا تھا۔۔اور ملاں احمد نے پورے قرآن کا ترجمہ سندہی شاعری میں بھی کیا جو آج تک موجود ہے
اردو کے تراجم بہت بعد کے ہیں
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
مجلة البحوث الإسلامية

أول ترجمة للقرآن الكريم في أوربا :
. إن أول ترجمة للقرآن الكريم في أوربا كانت بإشارة من بطرس المحترم abbot GLUG ny petrus venerabilis رئيس دير كلوني المتوفى سنة 1157 ميلادية فبعد قيامه برحلة إلى إسبانيا بين سنتي 1141 - 1143 م وبمساعدة ريمون الطليطلي كما هو مظنون ، ألف لجنة رأسها روبرت الراتيني ( إنجليزي ) Robert of Ratina الذي كان يشغل منصب رئيس الشمامسة بمدينة بمبلونا يساعده راهب ألماني يدعى هرمان Hermann ورجل آخر اسمه بطرس الطيطلي ويرجح أن هذا الأخير هو المترجم الحقيقي لمعاني القرآن الكريم إذ كان يتقن العربية اتقانا تاما . وتمت هذه الترجمة حوالي سنة 1143 م ، وأرسلت بعد إنجازها إلى رئيس دير كلوني العام برندوس الذي وضعها تحت تصرف رجال الكنيسة ليستفيدوا منها في استكمال دراساتهم اللاهوتية أو القيام بأعمال التبشير وكان ظهور هذه الترجمة بعد الحملة الصليبية بأربع سنوات . وقد ذكر هذه الترجمة المفهرس الألماني شتور في الصفحة ( 421 : 427 ) من الفهرس الذي وضعه بعنوان " المكتبة العربية " وكذلك أشار إليها مفهرس ألماني آخر هو " بيفان مولر " في الصفحة ( 213 ) والجدير بالذكر أن هذه الترجمة بالذات هي التي طبعها تيودور بيبلنياندر Theodor Bibilander : في بازل سنة 1543
ونقلت بعد ذلك إلى الإيطالية والألمانية والهولندية . وقد ظهرت فيما بعد طبعات أخرى لترجمة بيبلياندر وذلك سنة 1550م م سسنة 1721م في مدينة ليبزج EBZIG كما طبع في هذه المدينة أيضا ترجمة لاتينية لمعاني القرآن الكريم مع أصله العربي سنة 1768 قام بها جوستاس فريد ريكوس فورياب justas وثمة اعتقاد بأن الكتاب الذي نشره العالم الإيطالي " أندريا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اردو تراجم قرآن کی فہرست

حکیم محمد شریف خان دہلوی: متوفی 1807ٰء، یہ اردو میں پہلا مکمل ترجمہ تھا، مگر کبھی شائع نہ ہو سکا۔

شاہ رفیع الدین: لفظی ترجمہ، مکمل تو 1788ء میں ہی ہو گيا، مگر پہلی اشاعت آدھی صدی بعد 1838ء میں ممکن ہوئی۔

شاہ عبدالقادر: موضح القرآن کے نام سے یہ پہلا بامحاورہ ترجمہ تھا۔

سرسید احمد خان: یہ تفسیر کے ساتھ چھپا، ترجمہ سے زیادہ اعتراضات ان کی تفسیر پر کیے گئے۔

ڈپٹی نذیر احمد: اس ترجمہ پر علماء نے کافی اعتراض کیے کیونکہ اس میں بہت زیادہ محاورتی اردو استعمال کی گئی تھی۔

مرزا حیرت دہلوی: ان کے ترجمہ کے بعض کمزور پہلوؤں پر مولوی اشرف علی تھانوی نے ایک رسالہ شائع کیا۔

اشرف علی تھانوی: بیان القران کے نام سے ترجمہ و تفسیر شائع کی۔

احمد رضا خان: (1911ء) میں کنزالایمان کے نام سے کیا، جس کی زبان نے بعد کے سارے مکتبہ ہائے فکر کے تراجم پر اثر ڈالا۔ خود اس ترجمہ کو تین بار انگریزی میں اور اس کے علاوہ ہندی، ڈچ، ترکی، پشتو، سندھی، بنگلہ اور دیگر میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ اردو میں یہ سب سے زیادہ پسند کیا گيا ترجمہ ہے۔

مزید دیکھیے کنزالایمان کے دیگر زبانوں میں تراجم

ڈاکٹر طاہر القادری: (2005ء) میں عرفان القرآن کے نام سے کیا۔

مولانا سید صفدر حسین نجفی: کا ترجمہ قرآن۔


ح
 
Top