• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کلیکشن کی پیشکش

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم !
امید ہے سبھی دوست و احباب الله تبارک و تعالیٰ کے خصوصی رحم و کرم سے خیریت سے ہوں گے ان شاء الله
کچھ سال پہلے ایک بلاگ پر کام شروع کیا تھا جس کا نام "قران کلیکشن" ہے،اس بلاگ کو بنانے کا میرا مقصد یہ تھا کہ اس میں تمام طرح کے قران مجید کو اکٹھا جمع کر کے اپنے بلاگ پر رکھا جائے، الحمد للہ اب اس بلاگ پر 200 قران مجید جمع کیے جا چکے ہیں۔ ہمارے پاس قریب 67 ترجمے موجود ہے۔ جو آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہے:
اسی کے ساتھ ابھی بہت سا کام باقی ہے جسے کرنے میں وقت کی کمی محسوس ہوتی ہے الله سے دعا کیجئے کہ وہ اس کام میں آسانیاں عطا فرمائے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عامر بھائی! کیا حال ہیں آپ کے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید نیک کام کرنے کی توفیق سے نوازے آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ !
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عامر بھائی! کیا حال ہیں آپ کے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حال الله کے رحم سے بہت اچھا ہے الحمد للہ
آپ کافی دن غائب رہے، فورم کی انتظامیہ بھی اب نظر نہیں آتی نہ ہی پرانے ساتھی جیسے ابو الحسن علوی صاحب کفایت الله صاحب شاکر بھائی کلیم حیدر وغیرہ سب غیر فعال ہی رہتے ہیں فورم پر ،
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حال الله کے رحم سے بہت اچھا ہے الحمد للہ
آپ کافی دن غائب رہے، فورم کی انتظامیہ بھی اب نظر نہیں آتی نہ ہی پرانے ساتھی جیسے ابو الحسن علوی صاحب کفایت الله صاحب شاکر بھائی کلیم حیدر وغیرہ سب غیر فعال ہی رہتے ہیں فورم پر ،
ہم زیادہ تر فیس بک پر ہوتے ہیں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ہم زیادہ تر فیس بک پر ہوتے ہیں
آپ فیس بک پر رہتے ہے اور میں فیس بک پر شاید مہینے میں ایک بار لاگ ان کرتا ہوں یار، وہ بھی اپنے پیج پر کچھ پوسٹ کرنے کے لیے
 
Top