• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کو سمجھیے آسان طریقے سے

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم بھائی،

میں موصوف کہ بہت ہی اچھی طرح سے جانتا ہوں اسی لئیے آپ سے سوال کیا تھا۔

عبدالعزیز صاحب میرے شہر سے تعلق رکھتے ہیں اور سعودی عرب کے شہر الخبر کی یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں اسلامی کوئی سبجیکٹ نہیں پڑھاتے آپکی اطلاع کیلئے۔ باقی اوپن فورم پر انے تعلق سے یا انکی understand quran کے تعلق سے تفصیل پیش نہیں کی جا سکتیں۔

مجھے الخبر کے بھائیوں سے پتہ چلا ہیکہ مقامی علماء بھی انکے تعلق سے وحی رآے رکھتے ہیں جسکا میں نے دبے الفاظ میں اظہار کیا ہے۔

بہتر ہے سعودی عرب الخبر سے تعلق رکھنے والے صحیح العقیدہ بھائی زیادہ بہتر روشنی ڈال سکئنگے۔

ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی اور نا ہی ہر پانی زمزم ہوسکتاہے۔

جزاک اللہ خیرا!
السلام علیکم بھاءی آپ کہنا کیا چاہتے ہے۔صاف طور پر کہیے۔
مقامي علماء سے مراد کیا ہے۔سودی علماء ی دکنی علما
اللہ حافظ
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم بھاءی آپ کہنا کیا چاہتے ہے۔صاف طور پر کہیے۔
مقامي علماء سے مراد کیا ہے۔سودی علماء ی دکنی علما
اللہ حافظ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
سودی یا سعودی؟ (ابتسامہ)
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
سعودی عرب میں جو علمائے کرام دعوت دین کا کام کر رہے ہیں اردو زبان میں۔
السلام علیکم بھائی جان آخر کیا فتوی لگایا۔آگر آپ shareکریں تو مہربانی ہوگی۔اور اگر آپ نام بھی بتا دیں تو عین نوازیش ہوگی۔اور دکن کے علماء کا بھی موقوف بتا دیں۔ارے بھائی یہ علماء ذاکر نائک کو بھی نہیں چھوڑیں اور انہیں بھی بڑی کھری کھوٹی سنا دی۔اور یہ بھی بتا دیں کہ یہ کورس کر سکتے ہیں
یہ نہیں۔اور نہیں تو کیویں۔
اللہ حافظ
 
عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام بھائی،

میں نے مختصر طور پر بتادیا ہے اب آپ مجادلہ اور بحث کرنا چاہتے ہیں جسکی واضح مثالیں آپنے دی ہیں مثلاّ ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب۔

اب موسوف نہ تو عربی ہیں اور نہ ہی عربی پڑھاتے ہیں تو سعودی علماے کرام کا انکو جاننا نا ممکن ہے اور نہ ضروری ہے۔ اسکی تفاصیل ہے۔

سعودی عرب میں جو علمائے کرام دعوت دین کا کام کر رہے ہیں اردو زبان میں ان سے مشورہ کریں انشآاللہ تشفی ہوگی۔

جہاں تک دعوتی نکتہ نگاہ ہے انشآاللہ عبدالعزیز صاحب پہلے بھی کوشش کی گئی سمجھانے کی اور اگے بھی جاری رہیگی انشآاللہ مگر سرے عام نہیں ان سے ملکر یا خط و کتابت یا میل کے ذریعہ۔

میری اپنے راے یا مشورہ مانگا ہے تو میں نے جو سیکھا ہے علمآے حق سے وہ یہ کہ قرآن کی بعض آیات بعض کی تفسیر کرتے ہیں۔ قرآن کی تفسیر احادیث یا سنت کرتی ہے یا پھر قول صحابہ۔

مختصراّ جس نے قرآن نازل کیا ہے، جس پر قرآن نازل ہواہے یا جو شاگردان صاحب نزول ال قرآن ہیں۔

باقی یہاپر علمآے کرام موجود ہیں وہ اس جانب روشن ڈال سکتے ہیں کہ قرآن کو کسطرح سمجھیں انشآاللہ۔
 
السلام علیکم بھائی جان
کیا آپ نے کبھی یہ کورس پڑھا ہے۔
کیا آپ نے کبھی اس کی ویڈیوں دیکھی ہے،
اما حضور اس میں تفسیر کہا سے آگئی ؟
پہلے آپ کورس پر نظر دوڑایے
یہ قرآن کے معنی کو سمجھنا ہے گرامر سے
آپ پہلے حوالہ دے کہ کس نے جرح کی اور کیوں کی
حالانکہ یہ کورس تو وہاں بھی جاری ہے۔
معراج ربانی کی جرح ذاکر بھائی پر ہے۔جو آپ youtube پر ملاحطہ کر سکتے ہے۔ اگر آپ ثابت کردینگے تو انشاٰء اللہ ہم اس چیز سے رک جائیں گے۔
اللہ حافظ
 
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
31
محترم صدیق صاحب السلام علیکم،

میں سعودی عرب کے شہر الخبر سے تعلق رکھتا ہوں اور جو باتیں محترم بھائی عامر نے لکھی ہے اسکی تائید کرتا ہوں اور اگر آپ سعودی عرب میں ہوتے ہیں تو مجھ سے ملئیں انشآاللہ بات سمجھ اجائیگی یا پھر شیخ منیر قمر سیالکوٹی حفظہ اللہ سے موصوف کے تعلق سے معلوم کرلیںیا پھر جدہ شہر میں بھائی عاقل سے مل لیں انشآاللہ تشفی ہوگی۔

آپ نے شیخ معراج ربانی صاحب کی تقریر کا حوالہ تو دیا میرے خیال میں شیخ عبدالحمید رحمانی حفظہ اللہ نے جو نصیحت محترم ڈاکٹر صاحب کو کی وہ یا تو آپکے علم میں نہیں یا آپ بتانا بھول گئیے۔

بات چیت کو ائسے ہی بتنگڑ نہیں بنانا چاہیے امید ہے جو راز ہیں اسے رہنے ہی دیں اور آپ حق جاننا چاہتے ہیں تو میں نے اوپر اسکے تعالق سے لکھ ہی دیا ہے۔

امید ہے آپ بحث براے بحث یا پھر اسکو دوسری جانب موڑنے یا دوسرے علمآے کرام کے نام اسمیں گھسیٹنے بعض رہینگیں۔

جزاک اللہ خیرا،

ابو عبداللہ
 
مجھے شیخ عبدالحمید رحمانی حفظہ اللہ نے جو نصیحت محترم ڈاکٹر صاحب کو کی مجھے یہ معلوم نہیں ہے۔
شکریا بھائی جان آپ لوگ آخر کہنا کیا چاہتے ہے۔صاف طور پر کہے۔
اگر آپ لوگ فورم پر کچھ کہنا نہیں چاہتے ہے۔تو مجھے میرے ان بوکس میں معلومات فراہم کریں
میں نے علماء کرام کے نام نہیں گھسیٹا جو حق ہے وہ بیان کیا۔
اور میں الخبر کیا میں سعودی میں بھی نہیں ہوں÷
براہ کرم آپ لوگ آس مدعے پر صاف روشنی ڈالے۔تاکہ ہم اس سے روک سکے۔
اس میں غصیے آنے والی کوئی بات نہیں ،ہم علم حاصل کرنا چاہتے ہے۔
اللہ حافظ
 
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
31
السلام علیکم بھائی،

کھل کر بات اس شخص کی نہیں کی جاسکتی جو فورم پر موجود نہیں ہے اور نا ہی یہ دعوت کا طریقہ ہے۔

عبدالعزیز صاحب کہ پہلے بھی سمجھانے کی کوشش کی گئی تھی اور انشآاللہ جب بھی موقع ملیگا کوشش جاری ہے اور رہیگی۔

بات کو نا میں طویل کرنے کا قائل ہو اور نہ کرنا چاہتا ہوں۔

میں نے ریفرینسیس اوپر دے دئیے ہیں جسکو بھی حقیقت جاننی ہو معلوم کر سکتاہے۔

انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ اس پوسٹ کے تعلق سے یا تو تحقیق کرے یا پھر بند کردے۔

جزاکم اللہ خیرا
ابو عبداللہ الخبر سعودی عرب
 
Top