السلام علیکم !
کچھ عرصہ قبل یہ کتاب آپ نے اپ لوڈ کی
"قرآن مجید کی لغوی تشریح"
http://kitabosunnat.com/kutub-library/quran-e-mjeed-ki-lughvi-tashree.html
یہ پوسٹ کا فی عمدہ ہے- اور اس سے سیکھنے میں کا فی آسانی ہوئئ- اگر ہو سکے تو اس سے متعلقہ مزید کام بھی ساتھ ساتھ اپ لوڈ کرتے رھیں- فہم قرآن انسٹیٹیوٹ ٹرسٹ کا مجلہ فہم قرآن اگر دستیاب ہو تو اسے بھی اپ لوڈ کر دیں ' اس میں قسط وار یہ کام جاری ہے -
جزاک اللہ خیرا