• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قراءت کے لیے کچھ معلومات!!!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

لنک پر کلک کرنے سے جو فائل کھلتی ھے اس پر مزید دو لنکس ہیں جس میں دوسری فائل ڈاؤنلوڈ ھے پہلی والی فائل کھولیں اور اسے چیک کریں، مجھے تو اس میں سیکھنے کا طریقہ نہیں ملا، 6 شیخ صاحبان سے قرآن مجید سے 30 پاروں کی تلاوت ھے۔

والسلام
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم

لنک پر کلک کرنے سے جو فائل کھلتی ھے اس پر مزید دو لنکس ہیں جس میں دوسری فائل ڈاؤنلوڈ ھے پہلی والی فائل کھولیں اور اسے چیک کریں، مجھے تو اس میں سیکھنے کا طریقہ نہیں ملا، 6 شیخ صاحبان سے قرآن مجید سے 30 پاروں کی تلاوت ھے۔

والسلام
درست کہا آپ نے بھائی۔۔۔ایسا ہی ہے،اور تلاوت کے متعلق کئی ویب سائٹ اور کورسز بھی۔یہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ۔
مجھے قراءت پر معلومات چاہیئے ،کیا قراءت کے لیے بھی کچھ اصول و ضوابط ہیں؟
اور کوئی ایسی ویب سائٹ یا آنلائن کورس ایسا ہے جس سے قراءت میں بہتری لائی جا سکے۔اگر کسی کے پاس کوئی مواد موجود ہے تو ضرور شئیر کردیں۔اللہ ہمارے لیے آسانی پیدا کر دے۔آمین

نوٹ
یہاں پر قراءت سے متعلق معلومات مطلوب ہے نہ کہ تجوید کے لیے۔
اس لیے اس موضوع پر ہی پوسٹس کریں!
علم قراءات کا تعارف حاصل کرنے کے لیے ماہنامہ رشد کے قراءات نمبروں کا مطالعہ کریں ۔
جو کہ اردو زبان میں اس پر موضوع پر ایک انسائیکلوپیڈیا کہا جاسکتا ہے ۔
تینوں کی فہارس ایک نظر دیکھ لیں پھر جو مضامین آسان اور دلچسپ لگیں ان کو پڑھ لیں ۔
اور ہاں اس سے آپ تعارف ہی حاصل کرسکتی ہیں جس قدر محنت کریں گی وقت دیں گی اسی قدر معرفت حاصل کرلیں گی ۔
رہا علم قراءات کو بطور ایک فن کے سیکھنا اور پڑھنا تو استاد کے پاس بیٹھ کر بھی ذرا محنت و وقت درکار ہوتا ہے ۔
میرے علم کے مطابق آن لائن قراءت سکھانے کا کہیں کوئی انتظام نہیں ہے ۔ واللہ اعلم ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرأت سات انداز میں کی جاتی ہے۔ ۔ یعنی سبع قرأت!!
عموما دنیا بھر میں قرأ ت حفص کی جاتی ہے ۔۔ بھائی پھیرو میں شیخ صہیب میر محمدی حفظہ اللہ کے قائم کردہ خواتین کے مدرسے میں سبع قرأت سکھائی جاتی ہے!!
بہن جی ! مختصر اتنا ہی عرض ہے کہ ’’ قراءات ‘‘ اور ’’ روایات ‘‘ میں فرق ہے ۔ عموما ’’ قراءت عاصم ‘‘ کو ’’ روایت حفص ‘‘ سے پڑھا پڑھایا جاتا ہے ۔
تفصیل سے یہ فرق جاننے کے لیے ماہنامہ رشد کا قراءت نمبر 1 سے بالخصوص ان دو مضامین کا مطالعہ کریں :
سبعہ احرف سے مراد اور قراءات عشرہ کی حجیت ص 126
تعارف علم قراءات---اہم سوالات وجوابات ص 244
 
Last edited:

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
@خضر حیات بھائی آپ نے ایک بات پوچھنی تھی کہ میں میں گھر میں قران حفظ کرنے کی کوشش کررہا ہو۔قران کو تجوید یا قراءت کے ساتھ حفظ کرنی کی کوشش کرنی چاہیے یا
پہلے بغیر تجوید یادمکمل کرنا چاہیے ۔بعد میں تجوید اپلائی کرنی چاہیے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی آپ نے ایک بات پوچھنی تھی کہ میں میں گھر میں قران حفظ کرنے کی کوشش کررہا ہو۔قران کو تجوید یا قراءت کے ساتھ حفظ کرنی کی کوشش کرنی چاہیے یا
پہلے بغیر تجوید یادمکمل کرنا چاہیے ۔بعد میں تجوید اپلائی کرنی چاہیے؟
بلا شبہ تجوید کے ساتھ حفظ کریں ، لیکن اگر مشکل ہو تو پہلے ویسے ہی کرلیں ، بعد میں تجوید کے ساتھ مزین کرلیں ۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
علم قراءات کا تعارف حاصل کرنے کے لیے ماہنامہ رشد کے قراءات نمبروں کا مطالعہ کریں ۔
جو کہ اردو زبان میں اس پر موضوع پر ایک انسائیکلوپیڈیا کہا جاسکتا ہے ۔
تینوں کی فہارس ایک نظر دیکھ لیں پھر جو مضامین آسان اور دلچسپ لگیں ان کو پڑھ لیں ۔
اور ہاں اس سے آپ تعارف ہی حاصل کرسکتی ہیں جس قدر محنت کریں گی وقت دیں گی اسی قدر معرفت حاصل کرلیں گی ۔
رہا علم قراءات کو بطور ایک فن کے سیکھنا اور پڑھنا تو استاد کے پاس بیٹھ کر بھی ذرا محنت و وقت درکار ہوتا ہے ۔
میرے علم کے مطابق آن لائن قراءت سکھانے کا کہیں کوئی انتظام نہیں ہے ۔ واللہ اعلم ۔

بہن جی ! مختصر اتنا ہی عرض ہے کہ ’’ قراءات ‘‘ اور ’’ روایات ‘‘ میں فرق ہے ۔ عموما ’’ قراءت عاصم ‘‘ کو ’’ روایت حفص ‘‘ سے پڑھا پڑھایا جاتا ہے ۔
تفصیل سے یہ فرق جاننے کے لیے ماہنامہ رشد کا قراءت نمبر 1 سے بالخصوص ان دو مضامین کا مطالعہ کریں :
سبعہ احرف سے مراد اور قراءات عشرہ کی حجیت ص 126
تعارف علم قراءات---اہم سوالات وجوابات ص 244
محترم لنک کام نہیں کر رہا ۔ چیک کریں والسلام
 
Top