• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قصر نماز اور قصر روزہ کن شرائط سے واجب ہوتے ہیں؟

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
کیا قصر نماز اور قصر روزہ کے مسائل اھل حدیث اور باقی مذاھب اربعہ کے نزدیک یکساں ہیں؟

مسافر کے لیے قصر نماز اور قصر روزہ، اھل حدیث اور باقی مذاھب اربعہ کے ہاں واجب ہے یا رخصت ہے؟

قصر کی صورت میں کتنی مسافت شرط ہے؟

قصر کے مسئلے میں اھل سنت جدی نہیں ہوتے۔۔۔ اس کا کیا سبب ہے؟

بھائیو! جزاکم اللہ خیرا
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
کیا آپ کے ہاں روزہ قصر ہوتا ہے؟

کیا آپ کے ہاں نماز قصر ہوتی ہے؟


جو بھی نظریہ ہو اس پر مختصر دلیل دیدیں؟

شکریہ
 
Top