• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قضاء نمازوں یا قضاء عمری کی کیا اصل ہے؟ اسلاف کی آراء چاہییں مجھے

zubairandnasir

مبتدی
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
یعنی فوت شدہ نماز لوٹانی ہی ہے جب یاد آجائے ؟

Sent from my XT1058 using Tapatalk
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ مراسلہ شیخ اسحاق صاحب کا بهیجا هوا هے ۔ فتوی شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا هے ۔ فتوی غور سے پڑهیں ۔ مزید کیلئے کسی بهی اہل علم کی رائے کا انتظار فرمائیں ۔
جزاک اللہ خیرا
 

zubairandnasir

مبتدی
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
جزاکم اللہ خیرا....
لیکن میرے سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی ہے کہ اہلحدیث کہتے ہیں قضاء عمری بدعت ہے.. جبکہ ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ فوت شدہ نماز جب یاد آجائےتب ادا کرلی جائے...
اور احناف بھی یہی کہتے ہیں... تو پھر لفظ قضاء عمری کے استعمال سے اس مسئلے میں ہمارا اور احناف کا اختلاف کیسا ؟
میرا اصل سوال یہ ہے کہ ایک شخص شروع زندگی ہی سے نماز کا پابند نہیں ہے.یعنی کبھی پڑھتا ہے کبھی نہیں.. اور اکثر تو صرف جمعہ جمعہ ہی پڑھتا ہے... اب وہ کس طرح اپنی سابقہ فوت شدہ نمازوں کی قضاء دے گا ؟ یا ایسی صورت میں سائل کو کیا حکم ہے؟
مجھے اس پر قرآن و حدیث سے دلائل چاہییں.. اور ساتھ میں آئمہ سلف کی آراء بھی...
اورطارق بھائی آپ اگر کسی اہل علم کو جانتے ہیں تو یہاں مینشن کردیں پلیز..

Sent from my XT1058 using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
لیکن میرے سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی ہے کہ اہلحدیث کہتے ہیں قضاء عمری بدعت ہے.. جبکہ ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ فوت شدہ نماز جب یاد آجائےتب ادا کرلی جائے...
اور احناف بھی یہی کہتے ہیں... تو پھر لفظ قضاء عمری کے استعمال سے اس مسئلے میں ہمارا اور احناف کا اختلاف کیسا ؟
فرق کو سمجھیں. ایک ہوتا ہے نماز پڑھنا بھول جائیں یا سو جائیں. دوسرا جان بوجھ کر نماز چھوڑنا کیا آپ کو دونوں میں فرق نظر نہیں آرہا؟؟؟
یہ اچھا طریقہ نکالا ہے کہ پوری عمر جان بوجھ کر نماز چھوڑ دیا جاۓ اور پھر ایک ساتھ سب کو پڑھا جائے.
 
Top