• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قلب سلیم کی اقسام

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
قلب سلیم کی قسمیں اور اسکی صفات

جس طرح دل پر مذکورہ بیماریاں حملہ کرتی ہیں اسی طرح اس دل کے احوال میں بھی تبدیلیاں ہوتی ہیں اور وہ احوال ہیں ۔ایمانی ، تعبدی ، اور دیگر صفات محمودہ مثلاً نرمی ، عاجزی، اخلاص، اللہ کی محبت، تقویٰ، ثابت قدمی ، خوف، امید اللہ کی طرف توجہ وغیرہ۔ ان احوال و صفات کانتیجہ ہے سلامتی ۔
اِلَّا مَنْ اٰتَی اﷲِ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍ (الشعراء:89)

مگر جوشخص اللہ کے پاس قلب سلیم لے کر آیا۔
سلامتی کے علاوہ دل کی زندگی بھی انہی صفات کے نتیجے میں ملتی ہے ۔

امتحان القلوب
 
Top