• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قلیب بدر کے مردوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سنی

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات قلیب بدر کے مردوں نے سنی یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا اور یہ صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص ہے

اہل علم سے گزارش ہے کہ جن جن اہل علم نے قلیب بدر کے مردوں کا سننا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ بتلایا ہے اور یہ کہا ہے کہ یہ صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص ہے

ان ائمہ کے اقوالات یہاں نقل کر دیں بڑی مہربانی ہوگی

جزاک اللہ خیراً
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
جن جن اہل علم نے قلیب بدر کے مردوں کا سننا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ بتلایا ہے اور یہ کہا ہے کہ یہ صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص ہے
ان ائمہ کے اقوالات یہاں نقل کر دیں بڑی مہربانی ہوگی
اس بات کے قائلین کے درج ذیل نام سعودی عرب کے ایک عالم احمد القصیر نے بتائے ہیں :
سیدنا انس ؓ کے شاگردجناب قتادة ، اور امام البيهقي (نقله عنه الحافظ ابن حجر ، في الفتح (7/324).) ،
علامہ المازري (المعلم بفوائد مسلم )،
علامہ ابن عطية ، علامہ ابن الجوزي (كشف المشكل (1/148) ،
علامہ ابن قدامة (المغني (7/352) ، (10/63) ،
علامہ السهيلي (الروض الأنف (***) .نقله عنه الحافظ ابن حجر في الفتح (7/354) ،
علامہ ابن الهمام (فتح القدير ، لابن الهمام (2/104 ) ،
والقاضي أبي يعلى (نقله عنه الحافظ ابن رجب ، في « أهوال القبور » ، ص (133 )،
والألباني .(مقدمة الألباني على كتاب « الآيات البينات في عدم سماع الأموات »
قال قتادة: « أحياهم الله حتى أسمعهم قوله ، توبيخاً وتصغيراً وَنَقِيمَةً وحسرة وندماً ».(أخرجه البخاري في صحيحه ، في كتاب المغازي ، حديث (3976 )
وقال ابن عطية:« فيشبه أن قصة بدر هي خرق عادة لمحمد صلى الله عليه وسلم ، في أن رد الله إليهم إدراكاً سمعوا به مقاله ، ولولا إخبار رسول الله صلى الله عليه وسلم بسماعهم لحملنا نداءه إياهم على معنى التوبيخ لمن بقي من الكفرة ، وعلى معنى شفاء صدور المؤمنين منهم ».(المحرر الوجيز (4/270 ، 436 )
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ملتقى أهل الحديث
 
بھائی جان اگر ہو سکے تو کچھ دلیل کی عبارت بھی نقل کر دیں

جزاک اللہ خیرا
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات قلیب بدر کے مردوں نے سنی یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا اور یہ صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص ہے

اہل علم سے گزارش ہے کہ جن جن اہل علم نے قلیب بدر کے مردوں کا سننا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ بتلایا ہے اور یہ کہا ہے کہ یہ صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص ہے

ان ائمہ کے اقوالات یہاں نقل کر دیں بڑی مہربانی ہوگی

جزاک اللہ خیراً
السلام و علیکم و رحمت الله -

ام المومنین حضرت عائشہ رضی الله عنھما قلیب بدر کے مردوں کے سماع موتیٰ کی قائل نہیں تھیں - (میرا بھی یہی موقف ہے - کیوں کہ ان کے اس اجتہاد پرکسی صحابی رسول نے نکیر نہیں کی)-

عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ وَقَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَلِيبِ بَدْرٍ فَقَالَ هَلْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا ثُمَّ قَالَ إِنَّهُمْ الْآنَ يَسْمَعُونَ مَا أَقُولُ فَذُكِرَ لِعَائِشَةَ فَقَالَتْ إِنَّمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُمْ الْآنَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّ الَّذِي كُنْتُ أَقُولُ لَهُمْ هُوَ الْحَقُّ ثُمَّ قَرَأَتْ { إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى }

ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم بدر کے کنویں پر کھڑے ہوئے (جس میں کفار کی لاشیں ڈالی گئی تھیں) اور (مقتولین سے مخاطب ہو کر) فرمایا”کیا تم نے اسے حق پایا جو تمہارے رب نے تم سے وعدہ کیا تھا؟” پھر فرمایا “جو میں کہہ رہا ہوں اس وقت یہ اسے سن رہے ہیں”۔ اس بات کا ذکر اماں عائشہ رضی اللہ عنہما سے کیا گیا تو انہوں نے کہا “نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے صرف یہ کہا تھا کہ “وہ اس وقت جانتے ہیں کہ جو کچھ میں ان سے کہا کرتا تھا وہ حق ہے” پھرحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے (بطور دلیل) یہ آیت پڑھی “تو مردوں کو نہیں سنا سکتا”۔ (صحیح البخاری کتاب المغازی باب قتل ابی جہل)-
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
السلام علیکم ! جنگ بدر کے مردوں نے نبی کریم ﷺ کی بات نہیں سنی نہ ہی کوئی معجزہ ہوا تھا۔۔۔۔۔یہ صرف لوگوں کی غلط فہمی ہے ایک حدیث کو پڑھ کر ایمان بنا لیا باقی کس نے پڑھنی ہیں۔۔۔شکریہ۔۔۔۔محمد علی جواد نے جو جواب دیا اس پر غور کریں اور یہ میرا جواب اس پر بھی غور وفکر کریں۔

صحیح بخاری جلد نمبر 2 کا صفہ نمبر 410 اور 411 دیکھیں۔۔۔۔۔صحیح بخاری جلد نمبر 5 کا صفہ نمبر 353،336،337 کو پڑھیں اور غور کریں۔۔۔اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جو قتل ہوئے انہوں نے نبی کریم ﷺ کا کلام نہیں سنا۔
 
اٹیچمنٹس

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم ! جنگ بدر کے مردوں نے نبی کریم ﷺ کی بات نہیں سنی نہ ہی کوئی معجزہ ہوا تھا۔۔۔۔۔یہ صرف لوگوں کی غلط فہمی ہے ایک حدیث کو پڑھ کر ایمان بنا لیا باقی کس نے پڑھنی ہیں
ملون الفاظ یا یہ معنی کس مرفوع حدیث میں ہیں؟
کیونکہ مردوں ایک حدیث میں مردوں کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سننا تو ثابت ہے، جیسا کہ آپ کے اس کلام میں بھی موجود ہے، اور دوسری تھریڈ میں آپ نے ہی وہ حدیث بھی پیش کی تھی!
لہٰذا اب آپ وہ مرفوع حدیث پیش کریں!
اگر آپ نہیں پیش کر پائے تو آپ کا یہ کلام کم از کم آپ کی غلط فہمی ثابت ہوگا!
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
السلام علیکم !یہ جلد نمبر پانچ کے درج دیل دلیل کے طور پر۔۔۔۔۔۔یعنی آپ جلد نمبر پانچ صفہ نمبر 335۔حدیث نمبر3976 ۔سے یہ نتیجہ نکال چکے ہیں کہ انہوں نے سنا تھا۔۔تو پھر اگلی احایث کو کیا کہیں گے۔۔۔۔جکہ جلد نمبر 2 اور جلد نمبر 5 میں واضح الفاظ کے ساتھ موجود ہیں۔۔۔۔آپنے پاس سے تشریخ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں جناب۔۔۔غور و فکر کریں شکریہ۔
 
اٹیچمنٹس

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ٰ
السلام علیکم !یہ جلد نمبر پانچ کے درج دیل دلیل کے طور پر۔۔۔۔۔۔یعنی آپ جلد نمبر پانچ صفہ نمبر 335۔حدیث نمبر3976 ۔سے یہ نتیجہ نکال چکے ہیں کہ انہوں نے سنا تھا۔۔تو پھر اگلی احایث کو کیا کہیں گے۔۔۔۔جکہ جلد نمبر 2 اور جلد نمبر 5 میں واضح الفاظ کے ساتھ موجود ہیں۔۔۔۔آپنے پاس سے تشریخ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں جناب۔۔۔غور و فکر کریں شکریہ۔
آپ کے پیش کئے گئے صفحات میں قلیب بدر کے مردوں کے سننے کی نفی کی مرفوع حدیث نظر نہیں آئی!
بلکہ ان صفحات میں مرفوع حدیث میں قلیب بدر کے مردوں کے سننے کا اثبات ہے!
آپ صفحات لگاتے ہوئے ہی غور سے دیکھ لیا کریں!
اور تحریر کو امیج کی صورت میں نہیں بلکہ یونی کوڈ کی صورت میں پیش کیا کیجئے!
 
Top