• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قواعد النحو

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
قواعد النحو

مصنف
مختلف اہل علم

نظرثانی
مولانا عبدالعزیز نورستانی

ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور


تبصرہ
علوم نقلیہ کی جلالت وشان اپنی جگہ مسلم ہے، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی حاصل کرناعلم نحو کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ یہی وہ عظیم فن ہے، جس کی بدولت انسان امامت کےمرتبے اور اجتہاد کے مقام تک پہنچ جاتاہے ۔ تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول ایک لازمی شرط ہے۔ قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم کوسمجھنےکے لیے'' علم نحو''کلیدی حیثیت رکھتاہے۔ اس کے بغیر علوم اسلامیہ میں رسوخ وپختگی پیدا نہیں ہوسکتی ۔نحو وصرف کی کتابوں کی تدوین وتصنیف میں علماء عرب کےساتھ ساتھ عجمی علماء نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔اور اپنی اپنی مقامی زبانوں میں اس فن پر کتب تصنیف فرمائیں۔ زیر نظرکتاب وفاق المدارس السلفیہ کے ذمہ داران کے حکم پر تجربہ کار ،اور ماہر اساتذہ ومعلمین کی نگرانی میں الثانویة الخاصة کے نصاب کے لیےلکھی گئی ہے۔ جسے مکتبہ دار السلام لاہور نے شائع کیاہے۔ اس کی ترتیب میں ایک جدید اور منفرد اسلوب اختیارکیا گیا ہے، جو عام فہم اور نہایت آسان ہے، تاکہ مبتدی طالب علم اس کو آسانی سے پڑھ سکیں ۔فائدہ عام کے لئے اسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔اللہ اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(م۔ا)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست حصہ اول
مبادیات
مفرد اور مرکب
اسم کابیان
علامات اسم
اسم کی اقسام
معرفہ ونکرہ
مذکر ومونث
مفرد وتثنیہ
جمع کی بعض دیگر صورتیں
اعراب وبناء
معرب اسماء
غیر منصرف
فاعل
نائب فاعل
مبتدا ، خبر
حروف مشبہ بالفعل کی خبر
کان واخواتہا
کاد واخواتہا
حروف مشابہ بن لیس کا اسم
لائے نفی جنس کی خبر
لائے نفی جنس کے اہم اسم کی صورتیں
مفعول بہ
مفعول مطلق
مفعول فیہ
مفعول لہ
مفعول معہ
حال
تمیز
اسمائے اعداد
عدد کے احکام
مستثنیٰ
مستثنیٰ کا اعراب
اسمائے مجرورہ
اضافت کے احکام
فہرست حصہ دوم
توابع
صفت
تاکید
بدل
عطف بہ حرف
عطف بیان
ضمائر
اسمائے اشارات
اسمائے موصولہ
اسمائے افعال
اسمائے اصوات ، مرکب امتزاجی
اسمائے کنایات
مبنی ظروف
اسمائے استفہام ، اسمائے شرط
فعل کا بیان
فعل کی اقسام
فعل مضارع کا اعراب
مضارع منصوب
دو فعلوں کو جزم دینے والے کلمات
افعال قلوب
افعال مدح وذم
افعال تعجب
مصدر، اسم فاعل ، اسم مفعول
صفت مشبہ
حرف کا بیان
حروف عاملہ وغیر عاملہ
منادیٰ ، ندبہ ، استغاثہ
اشتعال ، اغراء وتحذیر
اسم مختص ، قسم
کلام یا جملہ
 
Top