• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قول ابو حنيفة رحمه الله

Talha Salafi

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2018
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
28
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ کیا امام ابو حنیفہ کا کا یہ قول "إذا صح الحديث فهو مذهبي" صحیح سند سے امام ابو حنیفہ سے ثابت ہے ؟؟؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ کیا امام ابو حنیفہ کا کا یہ قول "إذا صح الحديث فهو مذهبي" صحیح سند سے امام ابو حنیفہ سے ثابت ہے ؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام ابوحنیفہ کا یہ قول علامہ ابن عابدین الحنفی (المتوفى: 1252ھ) نے "ردالمحتار " میں نقل کیا ہے ،
لکھتے ہیں :
" فقد صح عنه أنه قال: إذا صح الحديث فهو مذهبي. وقد حكى ذلك ابن عبد البر عن أبي حنيفة وغيره من الأئمة. اهـ. "
ہمارے امام سے صحت کے ساتھ یہ قول ثابت ہے کہ انہوں نے فرمایا : جب (کسی مسئلہ میں ) کوئی صحیح حدیث ثابت ہوجائے تو وہی میرا مذہب ہے ، یہ بات علامہ ابن عبدالبرؒ نے امام ابوحنیفہ اور دیگر ائمہ سے نقل کی ہے ،(مقدمۃ رد المحتار على الدر المختار )
https://archive.org/stream/waq61487/01_61487#page/n166

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیز اس قول کیلئے دیکھئے :
 
Last edited:

Talha Salafi

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2018
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
28
اہلِ علم حضرات سے میرا ایک سوال یہ بھی ہے کہ: الجامع الصغير والجامع الكبير للامام محمد الشيباني
سے ثابت ہیں ؟ یا نہیں؟
 
Top