1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

كان يُسمى مسلما فقط !!

'اتحاد امت' میں موضوعات آغاز کردہ از سدرہ منتہا, ‏جنوری 26، 2013۔

  1. ‏جنوری 26، 2013 #1
    سدرہ منتہا

    سدرہ منتہا رکن
    جگہ:
    راولپنڈی
    شمولیت:
    ‏ستمبر 14، 2011
    پیغامات:
    114
    موصول شکریہ جات:
    576
    تمغے کے پوائنٹ:
    90

    ایک عالمِ ربانی اپنے دور کا نوحہ بیان کرتے ہوئے فرما رہے تھے:
    اس دور کے عجوبے دیکھو۔۔۔
    ۔ جو شخص ’’صرف‘‘ کلمہ" پڑھتا ہے اور اس کے سوا دین کا کوئی فرض پورا نہیں کرتا اُس کا نام تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’مسلمان‘‘! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔ ’’مسلمان‘‘ اگر نماز پڑھ لے یا اسی قبیل کے چند فرائض ادا کرنے لگے تو اس کا نام ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔’’دیندار‘‘! ۔۔۔۔۔۔۔
    ۔ ’’دیندار‘‘ ہونے کے ساتھ ساتھ اگر وہ یہ مطالبہ کردے کہ معاشرے میں خدا کی شریعت کی ہی عملداری ہو۔۔۔ تو اس کا نام ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔’’اسلام پسند‘‘۔۔۔۔۔۔۔
    ۔ اگر وہ داڑھی ایسی کسی ایک آدھ سنت سے مزین ہو تو اس کا نام ہے ۔۔۔۔۔ ’صوفی صاحب‘ ۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔۔’حضرت صاحب‘! ۔۔۔۔۔۔
    ۔ اگر وہ معاشرے میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینے کیلئے فکرمند ہو بیٹھا ہے تو یہ حضرت ۔۔۔۔۔’خدائی فوجدار‘ ۔۔۔۔۔ ہیں!
    ۔ اگر وہ اتنی سی غیرت رکھ بیٹھا ہے کہ اسے اپنی سرزمین پر کسی کافر کا تسلط گوارا نہیں تو اس کا نام ہے ۔۔۔۔۔۔ ’دہشت گرد‘! ۔۔۔۔
    ۔ اگر وہ اپنے دین سے ایک کلی تمسک رکھتا ہے اور اللہ ورسول کی مطلق اطاعت کا دم بھرتا ہے تو اس کا نام ہے ۔۔۔۔۔۔ ’شدت پسند‘! ۔۔۔۔۔۔
    حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ایسے تمام کام کرنے والے شخص کا صرف ایک نام تھا: ۔۔۔۔۔’’مسلمان‘‘! ۔۔۔۔۔۔۔
    اب ذرا غور کرلو استعماری ابلاغیات ہماری عقول کی ساخت کرنے میں کس طرح کامیاب ہوئی ہیں!!!!!
    دانشمندانِ قوم! آئیے ابلاغیات کی دنیا میں اتریں اور عقول کی اسلامی ساخت کا فریضہ انجام دیں۔ ’’تاثرات کی جنگ‘‘ بڑی دیر سے ہم پر قرض ہے

    حقيقية جدا و معبره !!

    كان يُسمى مسلما فقط !!
    (ماخوز اذ ایقاظ)
     
    • شکریہ شکریہ x 7
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں