• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

كيا یہ حدیث مستند ہے ؟

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ صاحب، اللہ تبارک وتعالیٰ اآپ کے علم میں اضافہ فرمائے، آمین۔ اس ٹیکسٹ کے متعلق یہ جاننا ہے ۔ کیا یہ حدیث مستند ہے، حوالہ ، وغیرہ۔

قَولُہُ صلی اللہ علیہ وسلم : امُرَأۃُ الْمَفْقُودِ امْرَأَتُہُ حَتّٰی یَأتِیَہَا الْبَیَانُ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: مفقود کی بیوی اسی کی بیوی ہے جب تک کہ اس کی موت کا پروانہ نہیں آتا۔
 
Top