• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لائبریری سے کچھ کتب ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہیں

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ایک بھائی نے ان باکس پیغام میں درج ذیل مسئلہ بیان کیا ہے ؛
ـــــــــــــــــــــــــ
bhai main books ki dvd lena catha hun mujay price or taraqa bata dain
bhai is halaz say meri madad karain
or website kitabosunnat per 2017 0r 2018 ki books show nahi ho rahi
ـــــــــــــــــــ
اس کا جواب میں نے یہ دیا ہے ، محترم بھائی جناب @محمد نعیم یونس صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی ! یہاں کتب کی سی ڈی یا ڈی وی ڈی نہیں بیچتے ، بلکہ دعوت اسلام اور فروغ علم کی غرض سے کثیر مال صرف کرکے کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ،
اور لائبریری میرے ہاں تو اوپن بھی ہورہی ہے اور کتب ڈاؤن لوڈ بھی ہورہی ہیں ،
آپ بتائیں کون سی کتب ڈاؤن لوڈ کرنے میں رکاوٹ ہے ؟
ہوسکتا ہے میں کچھ مدد کرسکوں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ایک بھائی نے ان باکس پیغام میں درج ذیل مسئلہ بیان کیا ہے ؛
ـــــــــــــــــــــــــ

ـــــــــــــــــــ
اس کا جواب میں نے یہ دیا ہے ، محترم بھائی جناب @محمد نعیم یونس صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا یا شیخ!
موصوف بھائی نے مجھے بھی ذاتی پیغام میں یہی پوچھا تھا۔۔۔ابتسامہ!
 
Top