• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لائبریری کی کچھ کتابوں کے لنک کام نہیں کر رہے ہیںْ-

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم و رحمة وبرکاتہ!!!!
لائبریری کی کچھ کتابیں جو مجھے انتہائی پسند آئی پڑھنے کا دل کیا تو دیکھا لنک کام نہیں کر رہا ہیں. جناب محترم @محمد نعیم یونس بھائی ان لنک کو درست کر دیجیے.

http://kitabosunnat.com/kutub-library/sahi-bukhari-aur-bible-aik-taqabali-tajziah



http://kitabosunnat.com/kutub-library/asool-ul-karkhi

آپ کی بہت مہربانی ہوگی.
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محدث لائبریری کے معاملات کا مجھے کچھ خاص پتا نہیں..
البتہ جو ربط محدث فورم پر لائبریری سے دیئے ہوں اور وہ کام نہ کر رہے ہوں تو انہیں میں درست کر دیتا ہوں عام طور پر..
اور جن روابط کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے یہ ابھی تک فورم پر نہیں دیئے گئے..
بلکہ میرے خیال سے ابھی انہیں صرف لائبریری میں ظاہر کیا گیا ہے اور جب ان کی پبلیش ڈیٹ آئی گی تو یہ کام کرنا شروع کر دیں گے..غالبا..
مزید راہنمائی کے لیے محترم @رانا ابوبکر بھائی کی توجہ درکار ہے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
الحمد للہ! گویا کہ میرا تجزیہ درست نکلا۔۔ ابتسامہ!
آج ہی یہ پبلیش ہوئی ہے۔جیسا کہ اس کا وقت و تاریخ اشاعت لکھی ہوئی ہے۔
اشاعت بتاریخ بدھ, 02 اگست 2017 06:05
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میں نے نوٹیفیکیشن آن کر رکھا ہے. مجھے روزآنہ تین کتابوں کے بارے میں ای میل کے ذریعے اطلاع مل جاتی ہے.
 
Top