• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لاوارث ریاست از علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
حاکم وقت باپ کی مانند ہوتا ہے۔
سوال یہ ہے کے جس معاشرے میں اور جس نظام کے تحت ہم زندگی گذار رہے ہیں ، وہاں حاکم وقت اس شفیق باپ کی مانند ہوسکتا ہے جو اپنی بیٹی کی حیا کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک سمجھتا ہو، یا اس بدبخت باپ کی مانند جو اپنی ہی بیٹیوں کے سرکو ننگا کرتا رہا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہمارے ہاں جب تک حدود اللہ کا نفاذ کو ممکن نہیں بنایا جائے گا اور فوری سزا سے مجرم کو اپنے انجام تک نہیں پہنچایا جائے گا، ہمارے معاشرے میں تبدیلی کسی صورت ممکن نہیں،
کیا ہمارے حکمران چاہتے ہیں کہ ہمارا معاشرہ اسلامی پاک معاشرہ بن جائے، یہ ہمارا وہم ہے، مجھے کسی صورت اعتماد نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
فورم پر واضح انسانی تصاویر کا استعمال ممنوع ہے، اسے ایڈٹ کیا جائے۔
 
Top