• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
242۔ محمدی مسجد، محمدی کالونی، نادرہ روڈ، عقب پی بلاک، سبزہ زار کالونی۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میرے خیال میں اگر ہمت کر کے ان مساجد کو گوگل میپ میں شامل کر دیا جائے تو اس سے وسیع پیمانے پر فائدہ اٹھایا جاناممکن ہے۔ پھر ہم ایڈریس کے ساتھ گوگل میپ کا لنک بھی دے سکیں گے۔ اور گوگل پر سرچنگ بھی ممکن ہو سکے گی۔ کیا خیال ہے۔؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے خیال میں اگر ہمت کر کے ان مساجد کو گوگل میپ میں شامل کر دیا جائے تو اس سے وسیع پیمانے پر فائدہ اٹھایا جاناممکن ہے۔ پھر ہم ایڈریس کے ساتھ گوگل میپ کا لنک بھی دے سکیں گے۔ اور گوگل پر سرچنگ بھی ممکن ہو سکے گی۔ کیا خیال ہے۔؟
شاکر بھائی اکثر مساجد ایسے ہی ہیں ،شروع سے دیکھیں ، گوگل میپ کے لنک شامل ہیں ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی اکثر مساجد ایسے ہی ہیں ،شروع سے دیکھیں ، گوگل میپ کے لنک شامل ہیں ۔
خضر بھائی، میرا مطلب دوسرا تھا۔ یعنی گوگل میپ میں ان مساجد کو بطور مسجد شامل کرنا۔ تاکہ مثلا کوئی شخص کسی نئی جگہ پر ہو تو وہ گوگل میپ کی Nearby Points of Interests والے آپشن کی مدد سے قریب کی مسجد تک خود ہی پہنچ سکے۔ یا مساجد کو گوگل میپ پر سرچ کر سکے جیسے ہم پیٹرول پمپ یا ریسٹورنٹس سرچ کرتے ہیں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
خضر بھائی، میرا مطلب دوسرا تھا۔ یعنی گوگل میپ میں ان مساجد کو بطور مسجد شامل کرنا۔ تاکہ مثلا کوئی شخص کسی نئی جگہ پر ہو تو وہ گوگل میپ کی Nearby Points of Interests والے آپشن کی مدد سے قریب کی مسجد تک خود ہی پہنچ سکے۔ یا مساجد کو گوگل میپ پر سرچ کر سکے جیسے ہم پیٹرول پمپ یا ریسٹورنٹس سرچ کرتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاکر بھائی!
آپ کی مطلوبہ خواہش پر شروع دن سے ہی عمل کیا جارہا ہے، الحمد للہ!
اسی مراسلے کی پوسٹ دیکھیں!
2a6m2i8.jpg

نقشے پر موجود چھوٹے سرخ رنگ کے دائرے اور بڑے چاند تارے والے سرخ دائرے مساجد کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ان مساجد کو انگلش میں ahle hadees masjid لکھ کر بھی سرچ کیا جاسکتا ہے۔
مزید یہ کہ گوگل میپ والوں نے چھ سات مہینےکے لیےایڈیٹنگ کی آپشن کو بند کر دیا تھا، اب کُھل چکی ہے۔ آہستہ آہستہ میپ میں ساری مساجد شامل کر دی جائیں گی ، ان شاء اللہ!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
244- جامع مسجد رحمت عالم اہل حدیث، رحمت نگر، نزد بوائز ہائی سکول، ڈبن پورہ، اعوان ٹاؤن۔
 
Top