• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لاہور میں تفسیر قرآن کی باقاعدہ کلاس کس جگہ؟

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
حال ہی میں مَیں الہدیٰ انٹرنیشنل اسلام آباد سے 'تعلیم القرآن ' نامی ایک سالہ کورس مکمل کر کہ آیا ہوں ۔ بتوفیقِ الہی
وہاں جانے سے قبل میں لاہور یوایم ٹی سے سافٹ وئیر میں انجیرئنگ کررہا تھا، اس پڑھائی کو ادھورا چھوڑ کر میں اسلام آباد روانہ ہوگیا۔
اب یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کرنے کا ارادہ ہے، میں چاہتا یہ ہوں کہ دینی پڑھائی کے ساتھ بھی اٹیچ رہوں ، تب ہی بچاؤ کی صورت نکل سکتی ہے۔
اس ضمن میں لاہور میں کوئی ایسا ادارہ ہو جہاں باقاعدہ تفسیر قرآن کی کلاس ہوتی ہو ، جہاں میں قرآن کو مزید سمجھ سکوں اور اس پر عمل کرنا آسان ہو۔
براہِ کرم! اس معاملہ میں میری رہنمائی کیجئے!
جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم @انس نضر صاحب لاہور ماڈل ٹاؤن میں ترجمہ و تفسیر قرآن کلاس پڑھاتے ہیں ۔
اس کے علاوہ بھی لاہور کے اندر مختلف مقامات پر بہت سارے کورسز عموما جاری رہتے ہیں ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یوتھ کلب کے زیر اہتمام مختلف تعلیمی اداروں میں ایسے مستقل اور غیر مستقل بنیادوں پر سرکلز چلائے جاتے ہیں۔لاہور یوتھ کلب بھی خاصا فعال ہے۔

http://www.theyouthclub.org/
https://www.facebook.com/yclahore
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یوتھ کلب کے زیر اہتمام مختلف تعلیمی اداروں میں ایسے مستقل اور غیر مستقل بنیادوں پر سرکلز چلائے جاتے ہیں۔لاہور یوتھ کلب بھی خاصا فعال ہے۔

http://www.theyouthclub.org/
https://www.facebook.com/yclahore
یوتھ کلب بھی استاد محترم انس نضر مدنی صاحب کے تلامذہ ہی چلا رہے ہیں اور انس صاحب کی ہی قرآن کلاسز وہاں شروع کی جارہی ہیں عنقریب۔ فی الحال استاد محترم کی کلاس
99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں مغرب کے فورا بعد چل رہی ہیں پورے قرآن کی۔
یوتھ کلب کے بھائ انکا شارٹ کورس رکھوانے کے متمنی ہیں چونکہ استاد محترم کے لیے دو جگہ کلاس لینا مشکل ہے۔
 
Top