• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
نازیہ خلیل ابھی تین سال پہلے عالمیہ سے فارغ ہوئی ہیں انھوں نے مدرسہ تدریس القرآن والحدیث للبنات وسن پورہ لاہور سے تعلیم حاصل کی ہے ابھی جو مدرسہ شروع کیا ہے وہ ہم دونوں نے مل کر کیا ہے ،وہ قرآن و تجوید پڑھاتی ہیں باقی سبجیکٹ میں پڑھاتی ہوں ،ان کے پڑھانے کے طریقہ کار سے متاثر ہوئی ہوں ،
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164

نازیہ خلیل مجھ سے ایک یا دو سال جونئیر تھی۔۔۔۔اس کی کلاس کو میں نے ایک آدھ سبجیکٹ بھی پڑھایا ہے۔۔۔آپ اس سے میرا ذکر کیجیے۔۔۔۔یقیناً وہ مجھے جانتی ہو گی
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
نازیہ خلیل مجھ سے ایک یا دو سال جونئیر تھی۔۔۔۔اس کی کلاس کو میں نے ایک آدھ سبجیکٹ بھی پڑھایا ہے۔۔۔آپ اس سے میرا ذکر کیجیے۔۔۔۔یقیناً وہ مجھے جانتی ہو گی
ضرور عزیز بہنا میں آج ہی ان سے آپ کا تذکرہ کروں گی ان شاءاللہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سسٹر جی!ایمان وصحت کی بہترین حالت کی دعا صرف اہل لاہور کے لئے کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس لیے کہ مجھے اہلَ لاہور سے کام تھا۔۔جن سے کام ہو،صرف ان سے رسم وراہ بڑھانی چاہیے!!
ہم سب یہی کرتے ہیں۔۔سوچاآج کھل کر عمل پیرا ہو جاتے ہیں:)

جزاکم اللہ خیرا۔۔مدرسے کی کارکردگی بیان کرنے کو ماریہ انعام بہن کا حوالہ دیناکافی ہے!!بارک اللہ فی علمک و عملک
میرا تو خود یہاں داخلہ لینے کو جی کرنے لگا ہے:)
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
ضرور عزیز بہنا میں آج ہی ان سے آپ کا تذکرہ کروں گی ان شاءاللہ
آپ نازیہ کو فورم جوائن کرنے کی دعوت کیوں نہیں دیتیں۔۔۔؟؟؟؟یہاں خواتین کا حلقہ بہت محدود ہے۔۔۔
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
اس لیے کہ مجھے اہلَ لاہور سے کام تھا۔۔جن سے کام ہو،صرف ان سے رسم وراہ بڑھانی چاہیے!!
ہم سب یہی کرتے ہیں۔۔سوچاآج کھل کر عمل پیرا ہو جاتے ہیں:)

جزاکم اللہ خیرا۔۔مدرسے کی کارکردگی بیان کرنے کو ماریہ انعام بہن کا حوالہ دیناکافی ہے!!بارک اللہ فی علمک و عملک
میرا تو خود یہاں داخلہ لینے کو جی کرنے لگا ہے:)
اھلاوسھلامرحبا۔۔۔۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کی زبان مبارک کرے۔۔۔فی الحال تو۔۔ہزاریں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے!!):
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
نازیہ خلیل مجھ سے ایک یا دو سال جونئیر تھی۔۔۔۔اس کی کلاس کو میں نے ایک آدھ سبجیکٹ بھی پڑھایا ہے۔۔۔آپ اس سے میرا ذکر کیجیے۔۔۔۔یقیناً وہ مجھے جانتی ہو گی
شاید وراثت‘ عقیدہ یا اصولِ حدیث
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
جامعہ میں ہاسٹل کی سہولت اور اس سے متعلقہ معلومات بھی درکار ہیں!!
 
Top