• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
پیاری بہن!
مدرسہ میں ہاسٹل کی سہولت موجود ہے۔۔۔میرا خیال ہے رمضان کے بعد داخلے ہوتے ہیں
میں آپ کو مدرسہ اور مدیرہ مدرسہ کا فون نمبر دے دیتی ہوں۔۔۔تفصیلی معلومات آپ ان سے لے لیں
مدرسہ کا نمبر 36278550
مدیرہ مدرسہ ام عبید کا نمبر 37280732
موبائل نمبر 03334773776۔03214773776
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
آپ کے لیے میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو ادھر داخلہ لے لیں۔۔۔ماشاءاللہ اچھی خاصی صاحبِ علم ہیں۔۔۔باصلاحیت ہیں۔۔آپ ان شاء اللہ پانچ سالہ کورس ڈھائی سال میں کور کر لیں گی۔۔۔خود میں نے اسے دو سال میں مکمل کیا تھااور ساتھ بی اے کا پرائیویٹ امتحان دے دیا تھا
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
رمضان المبارک میں مدرسہ میں دورہ حدیث کروایا جاتا ہے۔۔۔بلوغ المرام مکمل تشریح کے ساتھ شیخ الحدیث عبد اللہ صاحب کرواتے ہیں۔۔۔بعض اوقات دورہ قرآن بھی ہوتا ہے۔۔۔اگر ممکن ہو سکے تو ٹریلر کے طور پر اسے اٹینڈ کر لیں ۔۔۔پھر فیصلہ کریں۔۔(نصف شعبان سے دورہ شروع ہو جاتا ہے)
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
پیاری بہن!
میرا خیال ہے رمضان کے بعد داخلے ہوتے ہیں
اصل داخلے ہر سال اپریل میں ہوتے ہیں ویسے کوئی درمیان میں آجائے تو اسکی قابلیت اور مجبوری کو دیکھ کر رکھ لیا جاتا ہے
دورہ شاید اس دفعہ نہ ہو
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سیکورٹی ریزن، موبائل نمبرز ایسے اوپن پیج پر نہیں لکھتے درخواست گزار کو پی ایم کرنا بہتر ہوتا ھے۔ زیادہ ڈیٹیل میں جانا مناسب نہیں اگر میری رائے سمجھ آئے تو درست نہیں تو میرا پیغام اگنور کر دیں کچھ باتیں وقت کے ساتھ ساتھ خود ہی سمجھ آ جاتی ہیں۔

والسلام
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
آپ کے لیے میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو ادھر داخلہ لے لیں۔۔۔ماشاءاللہ اچھی خاصی صاحبِ علم ہیں۔۔۔باصلاحیت ہیں۔۔آپ ان شاء اللہ پانچ سالہ کورس ڈھائی سال میں کور کر لیں گی۔۔۔خود میں نے اسے دو سال میں مکمل کیا تھااور ساتھ بی اے کا پرائیویٹ امتحان دے دیا تھا
رمضان المبارک میں مدرسہ میں دورہ حدیث کروایا جاتا ہے۔۔۔بلوغ المرام مکمل تشریح کے ساتھ شیخ الحدیث عبد اللہ صاحب کرواتے ہیں۔۔۔بعض اوقات دورہ قرآن بھی ہوتا ہے۔۔۔اگر ممکن ہو سکے تو ٹریلر کے طور پر اسے اٹینڈ کر لیں ۔۔۔پھر فیصلہ کریں۔۔(نصف شعبان سے دورہ شروع ہو جاتا ہے)
بہنا آپ کا حسن ظن ہے۔۔مجھ میں کچھ ایسا نہیں ہے۔اللہ سبحانہ وتعالٰی مجھے اس سے بہتر بنا دے،جس کا گمان کیا گیا۔آمین
لاہور شہر میں سالوں بعدچند گھنٹوں کا قیام ہی ہوتا ہے۔۔ڈھائی سال کی گنجائش۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی میرے اور گھر والوں کےحال پر رحم کرے اور ہمیں بھلائیاں سمیٹنے کا موقع دے۔آمین۔آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے!
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
شاید وراثت‘ عقیدہ یا اصولِ حدیث
جی ماریہ بہنا انھوں نے آپ سے اصول حدیث اور عقیدہ پڑھا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ آپ کے دلائل سے وہ بہت متاثر ہوتی تھیں اور آپ کا پڑھایا ہوا عقیدہ اب تک ان کے کام آرہا ہے وہ اس وقت تیسرے سال میں زیر تعلیم تھیں جب آپ نے انھیں پڑھایا وہ آپ کی پوری فیملی کو جانتی ہیں ،
معذرت کے ساتھ مجھے بالکل نہیں علم تھا کہ آپ انس بھائی کی زوجہ محترمہ ہیں بلکہ میں آپ کو انس بھائی کی سسٹر ان لاء سمجھ رہی تھی بہت بہت معذرت ،مجھے نازیہ نے ہی بتایا کہ آپ ہنیہ کی والدہ ہیں تب ۔۔۔۔۔۔میرے دماغ کی بتی جل گئی ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ہا۔۔۔نسرین بہن آپ "خاتون " ہیں۔۔لگتا نہیں:)
میجے تو انس بھائی کے انٹرویو سے ہی پتا چل گیا تھا:)سربراہ گھرانہ پھر بھی ڈانٹی ہیں کہ تم لوگوں کو رشتوں کی سمجھ نہیں آتی):
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
لیجیے! آپ تو ساری کی ساری واقفِ حال نکلیں۔۔۔۔!!!
جبکہ میرا خیال تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بھئی۔۔آخر کومیں"جینئیس" ہوں:)
سربراہ گھرانہ نے مجھے آپ کی پوری فیملی کا تعارف بھی کروایا ہے:)اچھا یہ بتائیے آپ کی والدہ محتر مہ عطیہ انعام الٰہی جماعت اسلامی سے بھی منسلک ہیں؟
 
Top