• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لطیفہ - شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے دیوبندیوں کی خدمت میں ایک خط لکھا تھا ----

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
عامر بھائی شیخ زبیر نے واقعی خط لکھا بھی تھا یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ابتسامہ۔ مزاحا کہہ رہا ہوں۔
لولی (پوپ؟) مجھے کیوں ٹیگ کیا ہے میں سمجھا نہیں۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
فقہ حنفی کا مطلب : ہدایہ اور دیگر احناف کی کتابوں میں جو احادیث ہیں ۔
اور ان کے من گھڑت ہونے کے علماء نے جو تصریح کی ہے وہ اس لئے کہ ان کے اسانید نہیں مل رہے ، اور صاحب ہدایہ نے خود ان اصحاب روایۃسے سنا نہیں ۔
1) تو بیچ کا سند غائب ہونے کی وجہ سے
2)اور خودصاحب ہدایہ کی سماعت ثابت نہ ہونے کی وجہ سے وہ احادیث یا اقوال من گھڑت ہیں۔
تو کیا فرماتے ہیں اس سائٹ پر تمام اہل حدیث حضرات بیچ اس مسئلہ میں کہ
امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنے صحیح جو باتیں تراجم الابواب کے ذیل میں اور بطور شاہد وغیرہ جن جن ائمہ سے نقل کرکے پیش کیا ہے ، ان میں اکثر کا سند بھی نہیں ہے اور نا امام بخاری رحمہ اللہ کا ان ائمہ سے سماعت ثابت ہیں ، تو کیا وہ تمام باتیں من گھڑت ہونگی ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
فقہ حنفی کا مطلب : ہدایہ اور دیگر احناف کی کتابوں میں جو احادیث ہیں ۔
اور ان کے من گھڑت ہونے کے علماء نے جو تصریح کی ہے وہ اس لئے کہ ان کے اسانید نہیں مل رہے ، اور صاحب ہدایہ نے خود ان اصحاب روایۃسے سنا نہیں ۔
1) تو بیچ کا سند غائب ہونے کی وجہ سے
2)اور خودصاحب ہدایہ کی سماعت ثابت نہ ہونے کی وجہ سے وہ احادیث یا اقوال من گھڑت ہیں۔
تو کیا فرماتے ہیں اس سائٹ پر تمام اہل حدیث حضرات بیچ اس مسئلہ میں کہ
امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنے صحیح جو باتیں تراجم الابواب کے ذیل میں اور بطور شاہد وغیرہ جن جن ائمہ سے نقل کرکے پیش کیا ہے ، ان میں اکثر کا سند بھی نہیں ہے اور نا امام بخاری رحمہ اللہ کا ان ائمہ سے سماعت ثابت ہیں ، تو کیا وہ تمام باتیں من گھڑت ہونگی ؟
اس موضوع پر عاصم صاحب نے مستقل ’’ لڑی ‘‘ شروع کی ہے لہذا اس پر گفتگو اسی جگہ کی جائے گی ۔
 
Top