• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لفظ تقلید سے بغاوت اور لفظ اتباع کا استعمال

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم
جیسے احناف پہلے کہتے تھے کہ ہم لوگ صرف امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ (تقلید شخصی) کے مقلد ہیں۔ مگر جب اہل الحدیث کی پکڑ سخت ہوئی تو کہنے لگے کہ ہماری مراد تقلید شخصی سے حنفی مذہب کی تقلید ہے۔ ایسے ہی یہ لوگ پہلے تقلید تقلید بلکہ یہاں تک بھی کہ صحابہ کرام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلیے بھی لفظ تقلید بول دیا۔ مگر اب لفظ تقلید سے خلاسی برتتے ہوئے تقلید لفظ کی جگہ پہ اتباع کا لفظ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ احباب ان کی اس چالاکی سے ہوشیار رہیں۔

تقلید لفظ کے بجائے اتباع لفظ کی گردان شروع ہونے جارہی ہے.gif

لنک
 
Top