• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لفظ نجد کی دلالت (بحوالہ حدیث نجد)

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اس پر کوئی دلیل بھی عنایت فرمادیں کتاب اللہ اور اصح کتاب بعد کتاب اللہ سے کہ سعودی نجد کو نجد نہیں کہا جاتا تھا رسول اللہﷺ کے عہد میں
میں نے یہ دعوی کبھی نہیں کیا نہ میرے کسی بھائی نے یہ دعوی کبھی کیا ہے آپ ہمارا اس پر دعوی دکھا دیں
میں نے تو یہ شروع ہی اس لئے کیا ہے کہ سعودی نجد کے علاوہ بھی نجد ہیں یعنی سعودی نجد کا انکار نہیں

چونکہ یہ دھاگہ آپ نے شروع کیا ہے اس لئے پہلے آپ دلیل دیں آپ کی دی ہوئی پہلی دلیل میں اہل عراق کو زبر دستی اہل نجد مانے پر زور دیا گیا ہے اس لئے پہلے آپ یہ ثابت فرمائیں کہ اہل عراق سے کبھی کچھ لوگ رسول اللہﷺ کے دربار میں حاضر ہوئے تھے اور انھوں نے ہی رسول اللہﷺ سے اپنے نجد کے لئے دعا کے لئے کہا اور رسول اللہ ﷺ نے دعا نہیں فرمائی
محترم شاکر بھائی میں خود اس طرف نہیں آتا مجھے بار بار گدھے کی مثال کی طرف لایا جا رہا ہے کیونکہ مجھے کوئی اور مثال یاد نہیں آ رہی پس میں کمبل کو چھوڑ رہا ہوں کمبل مجھے نہیں چھوڑ رہا
ذرا اسکو بھی سمجھ لیں
شاکر بھائی نے اوپر گدھوں والا جب حکم لگایا تو ایک گدھے نے ایک دن دو پوسٹیں کر دیں اب شاکر صاحب نے اس کو بین کر دیا اب وہ آدمی جس نے پہلے ایک دن میں ایک پوسٹ کے حکم پر اپنے لئے مشقت کا واویلا کیا تھا وہ بغلیں بجانے لگا کہ میں گدھا نہیں ہوں کیونکہ مجھے شاکر صاحب نے بین نہیں کیا- کیا وہ ٹھیک بغلیں بجا رہا ہے (ہاں وہ ٹھیک بغلیں بجا رہا ہے کیونکہ----- جو ہے)
یعنی اگر کسی نجد کے لوگ دعا کے لئے اللہ کے نبی کے پاس نہیں گئے تو وہ نجدی بھی نہیں رہے اور میرا انکو نجدی کہنے پر اصرار حماقت ہو گئی
پھر کہتا ہوں کہ میری بات صرف مثال تک تھی حقیقت نہیں تھی
باقی واپسی پر ان شاّ اللہ
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
میں نے یہ دعوی کبھی نہیں کیا نہ میرے کسی بھائی نے یہ دعوی کبھی کیا ہے آپ ہمارا اس پر دعوی دکھا دیں
میں نے تو یہ شروع ہی اس لئے کیا ہے کہ سعودی نجد کے علاوہ بھی نجد ہیں یعنی سعودی نجد کا انکار نہیں
یعنی اس بات سے انکار نہیں کیا گیا کہ موجودہ سعودی نجد کو بھی نجد ہی کہا جاتا تھا عہد نبوی میں !!!

اور ساتھ ہی کوئی ایسی دلیل بھی اب تک قرآن و حدیث سے نہیں دی گئی جس سے معلوم ہوکہ جزیرہ عرب میں کسی اور خطے کو بھی صرف نجد کہا جاتا ہو سوائے سعودی نجد کے
اس طرح تو یہ مسئلہ ہی حل ہوگیا پھر میرے خیال سے اب اس پر مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
محترم شاکر بھائی میں خود اس طرف نہیں آتا مجھے بار بار گدھے کی مثال کی طرف لایا جا رہا ہے کیونکہ مجھے کوئی اور مثال یاد نہیں آ رہی پس میں کمبل کو چھوڑ رہا ہوں کمبل مجھے نہیں چھوڑ رہا
ذرا اسکو بھی سمجھ لیں
شاکر بھائی نے اوپر گدھوں والا جب حکم لگایا تو ایک گدھے نے ایک دن دو پوسٹیں کر دیں اب شاکر صاحب نے اس کو بین کر دیا اب وہ آدمی جس نے پہلے ایک دن میں ایک پوسٹ کے حکم پر اپنے لئے مشقت کا واویلا کیا تھا وہ بغلیں بجانے لگا کہ میں گدھا نہیں ہوں کیونکہ مجھے شاکر صاحب نے بین نہیں کیا- کیا وہ ٹھیک بغلیں بجا رہا ہے (ہاں وہ ٹھیک بغلیں بجا رہا ہے کیونکہ----- جو ہے)
یعنی اگر کسی نجد کے لوگ دعا کے لئے اللہ کے نبی کے پاس نہیں گئے تو وہ نجدی بھی نہیں رہے اور میرا انکو نجدی کہنے پر اصرار حماقت ہو گئی
پھر کہتا ہوں کہ میری بات صرف مثال تک تھی حقیقت نہیں تھی
باقی واپسی پر ان شاّ اللہ
اس لئے عرض ہے کہ زیادہ آئینہ مت دیکھا کریں کیونکہ کہا جاتا ہے کہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا ۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
یعنی اس بات سے انکار نہیں کیا گیا کہ موجودہ سعودی نجد کو بھی نجد ہی کہا جاتا تھا عہد نبوی میں !!!
اور ساتھ ہی کوئی ایسی دلیل بھی اب تک قرآن و حدیث سے نہیں دی گئی جس سے معلوم ہوکہ جزیرہ عرب میں کسی اور خطے کو بھی صرف نجد کہا جاتا ہو سوائے سعودی نجد کے
اس طرح تو یہ مسئلہ ہی حل ہوگیا پھر میرے خیال سے اب اس پر مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں
درباروں پر عرس کے موقع پر عموما ساری رات ہیر وارث (مع بھنگ) پڑھی جاتی ہے ایک نئے ملنگ نے ساری رات سن سن کر صبح پوچھا کہ کیا ہیر اور رانجھا بہن بھائی تھے
میں نے پہلی دلیل ہی اسی بات پر دی اور وہ دلیل بھی میری نہیں بہرام صاحب کی تھی اور پھر بہرام صاحب کے کہنے پر اسکی ایک مناسب مثال سے وضاحت بھی کی مگر----

اس طرح تو یہ مسئلہ ہی حل ہوگیا پھر میرے خیال سے اب اس پر مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں
جی محترم شاکر بھائی مجھے بھی ایسے ہی لگ رہا ہے اب میرے خیال میں دوسرے مشرق والے موضوع پر چلتے ہیں بہرام صاحب وہاں آ جائیں
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یعنی یہ فیصلہ ہوگیا کہ احادیث میں جہاں کہیں جب صرف نجد آیا ہے اس سے مراد سعودی نجد ہی ہے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اب میرے خیال میں دوسرے مشرق والے موضوع پر چلتے ہیں بہرام صاحب وہاں آ جائیں
مہربانی فرماکر اس دھاگے میں مجھے بھی ٹیگ فرمادیں تاکہ اس دھاگہ تک آنے میں سہولت رہے شکریہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اس پوری بحث کا خلاصہ یہ ہے کہ بہرام صاحب کے دلائل کے مطابق موجودہ سعودی نجد کو بھی عہد نبوی میں نجد ہی کہا جاتا تھا۔ لیکن اس بات کی کوئی دلیل بہرام صاحب کے پاس موجود نہیں ہے کہ نجد سے مراد "صرف" سعودی نجد ہے۔ گویا حصر کی کوئی دلیل اب تک پیش نہیں کی گئی ہے۔

بہرام صاحب کی آخری پوسٹ کے مطابق:
یعنی اس بات سے انکار نہیں کیا گیا کہ موجودہ سعودی نجد کو بھی نجد ہی کہا جاتا تھا عہد نبوی میں !!!

اور ساتھ ہی کوئی ایسی دلیل بھی اب تک قرآن و حدیث سے نہیں دی گئی جس سے معلوم ہوکہ جزیرہ عرب میں کسی اور خطے کو بھی صرف نجد کہا جاتا ہو سوائے سعودی نجد کے
اس طرح تو یہ مسئلہ ہی حل ہوگیا پھر میرے خیال سے اب اس پر مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں
اس پوسٹ میں بالا ہائی لائٹ کردہ جملے کا جواب پہلے اسی دھاگے میں بارہا عبدہ کی جانب سے پیش کیا جا چکا ہے، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ:

اسی طرح اب عراقیوں کے نجد کے قول کو لیتے ہیں
1-محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم
نجد کے لئے احرام کا مقام قرن ہے
2-حکم کے مکلف یعنی محکوم علیہ
تمام نجدی
3-حکم کے بعد عراقیوں کا قول
عراقی عمر رضی اللہ عنہ کو کہتے ہیں اللہ کے نبی نے نجد کے لئے قرن مقام متعین کیا ہے مگر اس حکم سے ہمیں مشکل ہو گی
4-عراقیوں کے قول کا نتیجہ
ایک اور دو اور تین کو ملا کر دیکھا جائے تو خود بخود یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ عراقی بھی نجدی ہیں
فاعتبروا یا اولی الابصار
لہٰذا خلاصہ یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایک سے زائد علاقے نجد کے نام سے معروف تھے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top