• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز لنک داخل کرنے کا طریقہ

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اب کوئی ٹیکسٹ لکھیں، مثلا۔۔
اصلاح اُمت
اوپر والے ٹیکسٹ کو منتخب کر لیں، تو یہ اس طرح نظر آئے گا۔۔

منتخب کرنے کے بعد اس کو اسی طرح رہنے دیں۔۔۔

@عمر اثری بھائی یہ ٹیکسٹ کہاں لکھنا ہے اور کیسے منتخب کرنا ہے مجھے بھی بتلا دیں

جزاک اللہ خیراً
اگر کامیاب نہ ھوں تو بتائیۓ گا. میں حاضر ھوں.
جزاکم اللہ خیرا
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
منتخب کرنے کا طریقہ بتائیں بھائی

منتخب یعنی جو لکھا ہے اس کو کاپی کر دوں؟ ؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
منتخب کرنے کا طریقہ بتائیں بھائی

منتخب یعنی جو لکھا ہے اس کو کاپی کر دوں؟ ؟؟
لکھے ھوۓ حروف پر دیر تک press کریں. جس طرح کاپی پیسٹ کرنے کے لۓ کرتے ھیں.
 
Last edited:

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
جی شاید موبائل کا فرق ھے.
آپ Select پر click کر کے منتخب کر سکتے ھیں
سلیکٹ پر کلک کرنے کے بعد لنک جس میں پیسٹ کرنا ہے وہ پریس کرتا ہوں تو جو سلیکٹ ہوا ہے وہ سلیکٹ کا نشان ہٹ جا رہا ہہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
تو جناب uc browser سے آپ یہ نہیں کر سکتے. میں بھی پہلے پریشان ھو جاتا تھا. پھر google chrome میں try کیا تو اسمیں کامیابی ھوئ.
Google chrome وغیرہ میں آپ کو ضرور کامیابی ملے گی. ان شاء اللہ
 
Top