• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت لنک کام نہیں کر رہا

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اس لنک پر کلک کریں ۔ اگر آپ کے پاس پی ڈی ایف ریڈر ، پی سی میں موجود ہے تو یہ والی کتاب تھوڑی دیر میں کھل جائے گی ۔ پھر اس پر ماؤس کا دایاں بٹن دبائے اور "save As" پر کلک کریں پھرآپ کی مرضی جس فولڈر میں سیو کرنا ہو ، سیو کرلے ، یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں سیو ہوجائے گا ۔ تفصیل کے لیے تصویر ملاحظہ کریں ۔ شکریہ ۔

 
Top