• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لڑکیوں کی شادی !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
الســـلام عــليــكــم و رحــمــة الله و بـــركـــاتـــه۔۔۔ !!!
  • ہمارے معاشرے میں آج کل لڑکیوں کی شادی کا بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔۔۔ کہ جس کی وجہ سے لڑکیاں بہت سے غلط راستوں کی طرف چل نکلتی ہے اور جہاں ابن آدم بھی اسکا ساتھ دیتا ہے۔۔۔۔
  • آج ہم نے نکاح کو بہت مشکل بنا دیا ہے۔ لڑکے عشق و محبت ہر لڑکی سے کرنے کو تیار ہوتے ہیں مگر شادی انھیں ایک مکمل خوبصورت اور طرح دار لڑکی سے کرنی ہوتی ہے۔۔۔ جب ایک لڑکی جو اچھی صورت و شکل اچھی سیرت کی مالک بھی ہو۔۔۔۔ مگر اسکے ماں باپ اچھا جہیز نہ دے سکتے ہوں تو ٹھکرا دی جاتی ہے کم پڑھی لکھی ہو تو ٹھکرا دی جاتی ہے ۔۔۔۔ کہیں ۔۔۔ جاب کرنے والیوں کو ٹھکرا دیا جاتا ہے تو کہیں جاب کرنے والی بیوی چاہیئے ہوتی ہے۔۔۔۔
  • الغرض ہم سب اس معاشرے میں رہتے ہیں اور ہم سب کے گھروں میں یہ ہی مسئلے درپیش ہیں مگر ہم ان مسائل کو تب ہی جانتے جب ہم خود اس مسئلے سے دوچار ہوں ہمیں دوسروں کا احساس تک نہیں ہوتا۔۔۔
  • لڑکیوں کے رشتوں میں بہت بڑ ی مشکل ذات پات سے باہر رشتہ نہ کرنا بھی ہے ۔۔۔۔۔
  • جب کے شادی کرنے کے لیے نبی کریم نے کچھ اصول بتایں ہیں کہ لڑکا ہو یا لڑکی وہ دیندار ہوں اور نیک ہوں۔
  • یہ ایک ایسا مضموں ہے کہ اس پر بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے مگر اس لکھنے کا بھی اثر ہم پر نہیں ہو گا۔۔۔ ہم نے کرنا پھر بھی وہ ہی جو کرتے ہیں ۔۔۔۔

اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور ہمیں توفیق دے کہ ہم نکاح کو مشکل بنانے والے نہ بنیں۔ آمین
  • ہمارے معاشرے میں بہت سی برائیاں نکاح میں مشکل کی وجہ سے ہی پھیل رہی ہیں۔۔۔۔
  • لڑکا ہو یا لڑکی ماں باپ کو اسکے نکاح میں جلدی کرنی چاہیئے۔
 
Top