• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

پانچ سال کا بچہ فارمیسی میں داخل ہو تا ہے

اور کہتا ہے

میرے پاس یہی رقم ہے

کیا یہ رقم معجزہ خرید نے کے لیے کافی ہے؟؟

فارمیسٹ

چونک کر پوچھتا ہے

کیوں

بچہ جواب دیتا ہے اور کہتا ہے


ڈاکٹر نے کہا ہے کہ

تمہاری ماں کو کوئی

معجزہ ہی بچا سکتا ہے

اے اللہ جن کی مائیں بیمار ہیں اُن کو شفائے کاملہ عاجلہ

عطا فرما

اور اُنہیں اپنی ماؤں کی خدمت کی توفیق عطا فرما

اللھم آمین

اور جن کی مائیں فوت ہو گئیں اے ہمارے مالک

تُو اُنہیں معاف فرما

اللھم آمین
 
Top