• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہانہ و ہفت روزہ رسائل و جرائد ، آف لائن سرچ پراجیکٹ

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک تھریڈ میں ، میں نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ ماہانہ و ہفت روزہ مجلات کو اس طرح ہینڈل کیا جائے کہ ان میں سرچنگ ممکن ہو ۔ بہت سے احباب میرے اس آئیڈیا سے متفق ہوئے۔ اس کی تفصیل یہ تھی۔
ماہانہ اور ہفتہ وار چھپنے والے مجلات علم سے بھرپور ہوتے ہیں جیسا کہ ہم آگاہ ہی ہیں۔ ان میں چھپنے والی بعض تحاریر نہایت اہم ہوتی ہیں اور انسان ان کو سنبھال کر رکھ لیتا ہے کہ بوقت ضرورت کام آئے کسی مسئلہ پر کسی مجلہ میں کچھ مواد نظر آتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ انسان بھول جاتا ہے کہ وہ کون سا مجلہ تھا اور کس سال کا کس مہینے کا تھا، پھر وہ مضمون تلاش کرنے کے لیے تمام مجلات کو دیکھنا وغیرہ یہ ماضی میں میرے ساتھ ہوتا رہا ہے شاید آپ کے ساتھ بھی یہ صورت حال پیش آئی ہو۔
وقت گزرنے کے ساتھ الحمدللہ ، ہمارے وقت میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے یہ سہولت میسر فرما دی کہ ہم اگر کوشش کریں اور ان مجلات کو ایک سسٹم کے تحت مینج کر لیں تو چند لمحوں میں ہم مطلوبہ مضمون تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
چونکہ اس شمارے کے مضامین یونی کوڈ میں بھی موجود ہیں ، اور ابھی ابھی اس شمارے کی ابتداء ہوئی ہے لہذا اس شمارے کا اگر ایک آف لائن سرچ سسٹم بن جائے تو یہ بہت فائدہ مند ہو گا۔ آنے والا ہر مہینے کا شمارہ سرچ سسٹم میں داخل ہوتا جائے اور کسی بھی مواد پر سرچنگ ، تلاش کرنا ، چند لمحوں کی بات ہو گی۔

پروجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہچانے کے لیے اس کو دو اہم فیلڈز میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
ایک ڈیٹا ( یعنی شمارے کا مواد) ارینجمنٹ
دوسرا پروگرامنگ۔
الحمدللہ پروگرامنگ پر میں نے آغاز کر دیا ہے۔
البتہ ڈیٹا ارینجمنٹ کے حوالے سے مجھے چند احباب کی ضرورت ہو گی جو ڈیٹا کو ارینج کرنے کے حوالے سے میرا ہاتھ بٹائیں۔ یعنی سوفٹ وئیر کی Requirement کے مطابق ڈیٹا ایسے Arrange کرنا ہے کہ اس میں سرچ ممکن ہو جائے۔ اس سلسلے میں جو احباب کام کرنا چاہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں تکہ ان کو ڈیٹا ارینجمنٹ کا کام سمجھا دیا جائے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بابر بھائی،
ماشاءاللہ بہت اہم پراجیکٹ ہے۔ اور اس اہم پراجیکٹ پر ہم بھی پلاننگ کی حد تک کام مکمل کر چکے ہیں۔ لیکن ہمارا ارادہ سافٹ ویئر کی صورت میں نہیں، بلکہ آن لائن ویب سائٹ ک ی صورت میں تیار کرنے کا ہے۔
ڈیٹا کا تو الحمدللہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کافی ڈیٹا موجود ہے اور نیا ڈیٹا ٹائپ کروایا جا سکتا ہے۔ ادارہ محدث میں ، اگر میں غلطی پر نہیں، تو کم و بیش ڈیڑھ دو سو رسالے مستقل آتے ہیں۔ جن کی کیٹلاگنگ بھی شاید کی جاتی ہے۔ اس کیٹلاگنگ کو متن سمیت آن لائن کرنے کا ارادہ ہے ان شاءاللہ۔

آپ سافٹ ویئر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا اس کی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں؟ شاید مل جل کر یہ کام زیادہ احسن انداز میں کیا جا سکے؟
 
شاکر بھائی میرا ارادہ فی الحال سلسلہ وار مجلہ اہل الحدیث ملتان ، جو میں نے فورم پر دیکھا اس کا سوفٹ وئیر بنانے کا ہے، ابھی حال ہی میں شروع ہوا ہے، شمارے بھی کم ہیں اور ایک سیمپل سوفٹ وئیر بنانے کا ارادہ ہے تاکہ اس پر کام کر کے اس کو بنانے میں آنے والی پروگرامنگ موڈیلو کو سیٹ کر لیا جائے۔ اور سوفٹ وئیر کا رزلٹ چیک کیا جا سکے۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ اس سوچ پر آپ پہلے سے کام کر رہے ہیں۔ میرا ارادہ ویب سائٹ کا نہیں بلکہ سوفٹ وئیر ڈیویلپ کرنے کا ہے۔
ضرور مل کر کام کیا جا سکتا ہے، آپ ویب سائٹ پر کام جاری رکھیں اور میں سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ پر کام کرتا ہوں۔ اگر اس یا پچھلے مہینے کا شمارہ یونی کوڈ میں موجود ہے تو مجھے بھیج دیں تاکہ میں اس کا ڈیٹا چیک کر لوں سوفٹ وئیر کے حوالے سے۔
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
شاکر بھاءی اس سلسلے میں پہلا قدم تو آن لاءن ڈیٹا تک ہی آسان رساءی کا کوءی طریق کار ترتیب دینا ہو سکتا ہے، درجنوں رساءل و جراءد، نیز تنظیمیں ، این جی اوز اور دوسرے شعبہ ہاءے زندگی سے متعلقہ ادارے اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹس آن لاءن موجود ہیں لیکن ان سب کے ایک کیٹلاگ کبھی کبھی بڑی شدت سے ضرورت محسوس ہوتی ہے اس کی! کم ز کم اردو میں آن لاءن ڈیٹا کی ہر شعبے کے حساب سے کیٹگیگریز بنی ہوءی ہوں اس میں۔ اس سمت کوءی قدم اٹھا سکیں تو بہتوں کا گھنٹوں وقت بچ سکے گا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ابو طلحہ بھائی جہاں تک مجھے پتا ہے آپ نے مجھ سے کہا تھا کہ اس میں صرف ہیڈنگ شامل کی جائے گی، کیا آپ اب رسالوں کے یونیکوڈ پر کام کرنا چاہتے ہے؟ اور دوسری بات آپ نے کہی تھی کہ اس میں پی ڈی ایف لنک شامل کیا جائے گا کیا اب بھی ارادہ ایسا ہی ہے.؟؟ آپ نے یہاں یہ دھاگہ شروع کر کے اچھا کیا یہاں سبھی دوستوں سے رائے مل جائے گی کہ کس طرح کا سوفٹویر ہونا چاہیے
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ابو طلحہ بھائی جہاں تک مجھے پتا ہے آپ نے مجھ سے کہا تھا کہ اس میں صرف ہیڈنگ شامل کی جائے گی، کیا آپ اب رسالوں کے یونیکوڈ پر کام کرنا چاہتے ہے؟ اور دوسری بات آپ نے کہی تھی کہ اس میں پی ڈی ایف لنک شامل کیا جائے گا کیا اب بھی ارادہ ایسا ہی ہے.؟؟ آپ نے یہاں یہ دھاگہ شروع کر کے اچھا کیا یہاں سبھی دوستوں سے رائے مل جائے گی کہ کس طرح کا سوفٹویر ہونا چاہیے
جی بالکل یہ وہی آئیڈیا ہے جس پر میں نے آپ سے چند ماہ پہلے بات کی تھی اور ایک ایکسل شیٹ آپ کو بھیجی تھی۔ ہفت روزہ الاعتصام پر کام کرنے کے حوالے سے۔
اصل میں ہوتا یہ ہے کہ بعض اوقات ہم ذہن میں کوئی پلانگ کرتے ہیں کہ ایسا ہو، مثلاً سوفٹ وئیر کے حوالے سے ہی، ایک بہت زبردست سوفٹ وئیر کا آئیڈیا ذہن میں آتا ہے، کہ شمارے کا ایک ایک لفظ سرچ میں آ جائے گا، اور بہت ہی زبردست کام ہو جائے گا، منٹوں میں، سیکنڈ میں اپنے مطلوبہ مضمون تک رسائی ہو جائے گی۔ لیکن ایک جگہ ہم پر فل سٹاپ لگ جاتا ہے کہ جو زبردست سوفٹ وئیر کا آئیڈیا ہے اس کے لیے تو یونی کوڈ چاہیے، اور یونی کوڈ کئی بہترین شماروں کی جیسا کہ الاعتصام، الحدیث حضرو وغیرہ کی موجود ہی نہیں ، اس پر تو ٹائپنگ ہونی ہے، یہ کون کرے گا۔ چلیں جب تک نہیں ہوتی اس پر ہم کام روک دیتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ ایسی سوچ رکھتے ہوئے ہم کوئی قدم بھی نہیں اٹھا پاتے۔
جب کہ ہونا یہ چاہیے کہ ہمارے پاس فی الحال جتنی ریسورسسز موجود ہوتی ہیں ان کو کام میں لایا جائے اور ایک بیٹا ورژن لانچ کر دیا جائے۔ ہم یہ کر سکتے ہیں کہ جن شماروں کی یونی کوڈ نہیں ان کے صرف ٹائیٹل ٹائپ کر لیں، اور مضمون کو فی الحال امیج میں ہی ظاہر کروا دیں، سرچنگ ٹائیٹل پر ہو جائے۔ کم از کم نہ ہونے سے بہتر ہے، پھر جب کبھی یونی کوڈ میسر ہو تو امیج کی جگہ یونی کوڈ ڈسپلے کروا دی جائے ۔ اور اسی آئیڈیا کے پیش نظر آپ کو الاعتصام کی ایکسل فائل بھیجی تھی اس میں ہم نے ٹائیٹل کو یونی کوڈ میں اور مضمون کو امیج میں ہینڈل کرنا تھا۔ پی ڈی ایف کا لنک شامل نہیں کرنا تھا بلکہ ہر مضمون کا الگ امیج بنا کر ، اس مضمون کو اس کے ٹائٹل کے ریسپیکٹیو ظاہر کروانا تھا۔
لیکن جن شماروں کے یونی کوڈ موجود ہیں، جیسے کہ الحدیث ملتان تو ان کو یونی کوڈ میں ہی بنانے کا پروگرام ہے۔
 
کچھ روز بعد ان شاء الله اس کے ٹائٹل ہی آپ کو بھیجنے کی کوشش کروں گا ،
 
جانباز

مبتدی
شمولیت
جولائی 14، 2013
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
السلام علیکم، اگر کسی شمارے میں فراہی مکتب فکر پر کچھ لکھا گیا ہے تو بتائے گا۔ جزاک اللہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
Top