• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہانہ کنز العمال

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
اقدام بہت عمدہ ہے ۔کوشش کرتے رہیے ۔اگر کویی معاون مل جاتا ہے تو بہتر ۔ ورنہ اللہ پر توکل کرتے ہوے ہمت مت پست کیجیے ۔اور ہمیشہ محدثین کرام کی محنتوں کو سامنے رکھیے ۔بہت نیک کام ہے اللہ آپکی مدد کرےگا انشااللہ ۔ یہ کتاب احناف کا زبردست ہتھیار ہے اس سے مزید انکا پول کھلے گا ۔ فضیلۃ الشیخ ارشادالحق اثری حفظہ اللہ ۔ معالم السنن ۔ پر کام کررہے ہیں اللہ تعالی انکی بھی مدد کرے ۔ میری نیک تمناییں اور دعاییں آپکے ساتھ ہیں ۔اللہ آپکو صحت وتوانایی عطاکرے اور پریشانیوں کو دور کرکے آپکے کام کو آسان کردے ۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384

آمین۔
آپ علمی شخصیت لگتے ہیں لیکن ابھی تک ہم نے آپ کا تعارف نہیں پڑھا۔ اور وہ جو کتاب کا ذکر آپ نے کیا ہے؟ وہ آن لائن بھی لگا دیں تا کہ ہم بھی مستفید ہو سکیں۔
لیکن پہلے یہاں پر اپنا تعارف ضرور لکھئے گا
http://forum.mohaddis.com/forums/نئے-اراکین-کا-تعارف.171/
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
اسلام علیکم ! میرے بھائی آپ کنزالعمال کی تحقیق و تخریج فرما رہے تھے ، میں نے اس کی تین اقساط کا مطالعہ کیا ہے ۔ماشاء اللہ بہت شاندار کام کیا ہے آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے آمین ۔ لیکن 22 جولائی 2014 کو آپ نے تیسری قسط اپلوڈ کی تھی اس کے بعد اب تک خاموشی ہے کہیں خدا نخواستہ ارادہ تو نہیں بدل دیا ؟نیز یہ فرمائیے کہ چوتھی قسط کب اپلوڈ فرما رہے ہیں ؟
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
سنن دار قطنی کا ترجمہ بمع تحقیق و تخریج درکار ہے اگر کسی صاحب کو علم ہو تو براہِ مہربانی لنک بتا دیں ، نیز کتاب الفتن لنعیم بن حماد الخزاعی کا ترجمہ بھی درکار ہے
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
سنن الکبریٰ للبیہقی کا ترجمہ ہو چکا ہے اور مارکیٹ میں دستیاب ہے ،نیز مصنف ابن ابی شیبہ کا ترجمہ بھی مکتبہ رحمانیہ سے چھپ چکا ہے ،براہِ مہربانی اپ لوڈ کر دیں ؟
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
مصنف ابن ابی شیبہ (عربی) کی تحقیق و تخریج درکار ہے براہِ مہربانی کسی صاحب کو معلوم ہو تو لنک بنا دیں
 
Top