• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ اشاعة الحدیث شمارہ نمبر 126 ،بمطابق فروری 2015

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت بقلم حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ،جواب ہے السنہ میں چھپنے والے مضمون کا۔دونوں مضامین کے مطالعہ کے بعد جو بات(ذاتی)میں سمجھ پایا ہوں سیاہ خضاب لگانے متقدمین کا اختلاف موجود ہے،اگر مانعین سیاہ خضاب اسلاف میں موجود ہیں توقائلین کا بھی ایک کثیر طبقہ موجود ہے۔اس لیے اس مسئلہ کو بحث نزاع بنانے سے پہلو تہی برتی جائے۔واللہ اعلم
 
Top