• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ الحدیث حضرو،اپریل 2013

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
ماہنامہ الحدیث حضرو،اپریل 2013

فہرست
  • فجر کی اذان میں الصلوٰۃ خیر من النوم کہنا حدیث سے ثابت ہے
  • صفات باری تعالیٰ اور سلفی عقائد
  • امام مسلم رحمہ اللہ کی وفات کا سبب؟
  • ظہور احمدحضروی کوثری اور موضوع روایات کی بھرمار
  • نماز جمعہ(جہری نماز)میں فاتحہ خلف الامام اور آل دیوبند
میڈیا فائر ڈاونلوڈ لنک
فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ص 8 فائدہ نمبر: 2
میں شیخ زبیر علی زئی نے لکھا ہے: "نیز ایک مشت داڑھی کو قینچی لگانا بھی جائز نہیں ہے"

کیا اس کا مطلب ہے کہ ایک مشت کے بعد داڑھی کاٹنا بھی حرام ہے؟ جبکہ شیخ نے دوسرے مقامات پر ایک مشت کے بعد داڑھی کاٹنے کو جائز کہا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=wkOqTFjUPZM
1:06
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
ص 8 فائدہ نمبر: 2
میں شیخ زبیر علی زئی نے لکھا ہے: "نیز ایک مشت داڑھی کو قینچی لگانا بھی جائز نہیں ہے"

کیا اس کا مطلب ہے کہ ایک مشت کے بعد داڑھی کاٹنا بھی حرام ہے؟ جبکہ شیخ نے دوسرے مقامات پر ایک مشت کے بعد داڑھی کاٹنے کو جائز کہا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=wkOqTFjUPZM
1:06
نیز ایک مشت داڑھی کو قینچی لگانا بھی جائز نہیں ہے
جبکہ شیخ نے دوسرے مقامات پر ایک مشت کے بعد داڑھی کاٹنے کو جائز کہا ہے۔
دونوں عبارات کو سامنے رکھ کر ذرا غور کیجئے ،امید ہے ان شاءاللہ بات واضح ہو جائے گی۔۔۔۔
مزید وضاحت کے لئے الحدیث ۲۷،صفحہ ۵۶ کی جانب رجوع کیجئے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
کیا شیخ موصوف ایک مشت کے بعد صرف جواز کے قائل ہیں یا استحباب کے ؟
صرف جواز کے قائل ہیں اور بالکل معاف کردینے کو افضل کہتے ہیں اور اسی پر ان کا ذاتی عمل بھی ہے۔
الحدیث ۲۷،صفحہ ۵۶ پر بہت مفصل وضاحت ہے اس بارے میں۔۔۔۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے حافظ عبداللہ روپڑی رحمہ اللہ اور حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کا بھی یہی موقف تھا کہ ایک مشت داڑھی رکھنا لازم ہے اور اس سے زائد کاٹنا جائز ہے۔۔۔۔
جبکہ شیخ البانی رحمہ اللہ کا موقف بالکل مختلف تھا۔۔۔۔یعنی ایک مشت سے زائد داڑھی کاٹنا واجب ہے۔۔۔مٹھی بھر سے زائد اسبال ہے
 
شمولیت
مارچ 11، 2013
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
0
صرف جواز کے قائل ہیں
اور بالکل معاف کردینے کو افضل کہتے ہیں اور اسی پر ان کا ذاتی عمل بھی ہے۔
الحدیث ۲۷،صفحہ ۵۶ پر بہت مفصل وضاحت ہے اس بارے میں۔۔۔۔
استحباب کی دلیل قرآن وحدیث سے کیا ہے ؟ِرہنمائی فرما دیں تاکہ علم میں اضافہ ہو سکے ۔جزاکم اللہ شکریہ
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
میں نے لکھا تھا :
صرف جواز کے قائل ہیں اور بالکل معاف کردینے کو افضل کہتے ہیں اور اسی پر ان کا ذاتی عمل بھی ہے۔
الحدیث ۲۷،صفحہ ۵۶ پر بہت مفصل وضاحت ہے اس بارے میں۔۔۔۔
آپ نے لکھا :
استحباب کی دلیل قرآن وحدیث سے کیا ہے ؟ِرہنمائی فرما دیں تاکہ علم میں اضافہ ہو سکے ۔جزاکم اللہ شکریہ
کیا جواز ہونا اور استحباب ہونا ایک ہی چیز ہے ؟؟؟؟
 
Top