• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

فہرست

  • کیا (لوگوں کے)اعمال اقرباء و رشتہ داروں پر پیش ہوتے ہیں؟
  • غامدی صاحب کے ایک سوال کا جواب
  • جمہور محدثین اور مسئلہ تدلیس
  • فیصل خان کی کذب بیانیاں اور فراڈ

  • موٹی جرابوں پر مسح جائز ہے

ڈاونلوڈ کریں
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

فہرست

  • کیا (لوگوں کے)اعمال اقرباء و رشتہ داروں پر پیش ہوتے ہیں؟
  • غامدی صاحب کے ایک سوال کا جواب
  • جمہور محدثین اور مسئلہ تدلیس
  • فیصل خان کی کذب بیانیاں اور فراڈ

  • موٹی جرابوں پر مسح جائز ہے

ڈاونلوڈ کریں
السلام علیکم
وقاص بھائی اگر آپ الاعتصام کا بھی انتظام کر دے تو عین نوازیش ہوگی ۔کیونکہ یہ نیٹ پر دستیاب نھی ہے
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم
وقاص بھائی اگر آپ الاعتصام کا بھی انتظام کر دے تو عین نوازیش ہوگی ۔کیونکہ یہ نیٹ پر دستیاب نھی ہے
مکمل نا بھی سہی، صرف ان شماروں کو آن لائن لگا دیں جن میں شیخ ارشاد الحق اثری نے مسانید الامام ابو حنیفہ پر مکمل تجزیہ کیا ہے تو بھی بڑی نوازش ہو گی۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وقاص بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ پہلے یہ کتابیں یہاں شیئر کر ڈیٹو ہیں، الله آپ کو اس کا نیک بدلہ دے آمین، آپ کی پوسٹس کا بے صبری سے ہمیشہ انتظار رہتا ہے.
جزاک الله خیر
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وقاص بھائی آپ کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ آپ کتاب کو تھوڑی اچھی کوالٹی میں اسکین کیا کریں، کبھی کبھی چھوٹے الفاظ نظر ہی نہیں آتے ہے اور پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ عربی الفاظ ہمیشہ چھوٹے ہونے کی وجہ سے اسکین کی کوالٹی کی وجہ سے خراب ہو جاتے ہے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
وقاص بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ پہلے یہ کتابیں یہاں شیئر کر ڈیٹو ہیں، الله آپ کو اس کا نیک بدلہ دے آمین، آپ کی پوسٹس کا بے صبری سے ہمیشہ انتظار رہتا ہے.
جزاک الله خیر
بہت شکریہ آپ کا عامر بھائی۔
دعاوں میں یاد رکھا کیجئے بس۔میری کوشش ہوتی ہے کہ جو خالص علمی اور تحقیقی کام ہوتا ہے اس کو فرسٹ پریفرینس پر آن لائن کر دیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے استفادہ کرسکیں اور اس پر فتن دور میں صحیح منھج کو پہچان کر اس کی بھرپور تشیہر کریں تاکہ باطل کو سر اٹھانے کا موقع ہی نہ مل سکے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
وقاص بھائی آپ کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ آپ کتاب کو تھوڑی اچھی کوالٹی میں اسکین کیا کریں، کبھی کبھی چھوٹے الفاظ نظر ہی نہیں آتے ہے اور پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ عربی الفاظ ہمیشہ چھوٹے ہونے کی وجہ سے اسکین کی کوالٹی کی وجہ سے خراب ہو جاتے ہے۔
بہت شکریہ نشاندہی کرنے کا میرے علم میں بھی ہے یہ بات ہے۔لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے یہ مسئلہ صرف ضرب حق کے ان شماروں کے ساتھ خاص ہے جو غالبا شمارہ نمبر ١٦ سے پہلے کے ہیں اور اس کی وجہ بھی یہ ہے کہ پہلے پیپر کوالٹی اتنی اچھی نہیں تھی ۔اب ضرب حق بھی الحدیث کی طرح مکتبہ اسلامیہ سے ہی چھپتا ہے اور کوالٹی بھی بہتر ہے۔میں 150 ڈی-پی-آئی پر سکین کرتا ہوں کیونکہ اس پر سکیننگ رزلٹ بھی متوسط درجہ کا ہوتا ہے اور ٹائم بھی کم لگتا ہے۔
ہاں اگر آپ نے الحدیث میں بھی یہ خامی محسوس کی ہے تو مجھے ضرور مطلع کیجئے گا تاکہ اس خامی کو جلد از جلد دور کیا جا سکے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
مکمل نا بھی سہی، صرف ان شماروں کو آن لائن لگا دیں جن میں شیخ ارشاد الحق اثری نے مسانید الامام ابو حنیفہ پر مکمل تجزیہ کیا ہے تو بھی بڑی نوازش ہو گی۔
رضا بھائی اور صدیق بھائی توجہ دلانے کا شکریہ لیکن مشکل یہ ہے میرے پاس اس رسالے کا کوئی شمارہ بھی موجود نہیں ہے۔ہاں مستقبل میں کوشش کرتا ہوں کہ اس اہم کام کو کیا جائے۔
رضا بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ شیخ اثری حفظہ اللہ کا یہ تجزیہ کتنے نمبر شمارہ میں چھپا ہے،تاکہ اس کو سکین بھی کیا جائے اور اس علمی موضوع کو پڑھا بھی جائے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بہت شکریہ نشاندہی کرنے کا میرے علم میں بھی ہے یہ بات ہے۔لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے یہ مسئلہ صرف ضرب حق کے ان شماروں کے ساتھ خاص ہے جو غالبا شمارہ نمبر ١٦ سے پہلے کے ہیں اور اس کی وجہ بھی یہ ہے کہ پہلے پیپر کوالٹی اتنی اچھی نہیں تھی ۔اب ضرب حق بھی الحدیث کی طرح مکتبہ اسلامیہ سے ہی چھپتا ہے اور کوالٹی بھی بہتر ہے۔میں 150 ڈی-پی-آئی پر سکین کرتا ہوں کیونکہ اس پر سکیننگ رزلٹ بھی متوسط درجہ کا ہوتا ہے اور ٹائم بھی کم لگتا ہے۔
ہاں اگر آپ نے الحدیث میں بھی یہ خامی محسوس کی ہے تو مجھے ضرور مطلع کیجئے گا تاکہ اس خامی کو جلد از جلد دور کیا جا سکے۔
یہ پریشانی الحدیث کے شماروں میں بھی ہے، عربی عبارت میں جہاں "ء" استعمال ہوتا ہے یا جہاں نقطہ ہوتا ہے سمجھنا کافی مشکل ہوئی جاتا ہے، ابھی کچھ روز پہلے جب میں ایک آرٹیکل ٹائپ کر رہا تھا جب سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ وہاں نقطہ ہے یا "ء" ہے،
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
رضا بھائی اور صدیق بھائی توجہ دلانے کا شکریہ لیکن مشکل یہ ہے میرے پاس اس رسالے کا کوئی شمارہ بھی موجود نہیں ہے۔ہاں مستقبل میں کوشش کرتا ہوں کہ اس اہم کام کو کیا جائے۔
رضا بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ شیخ اثری حفظہ اللہ کا یہ تجزیہ کتنے نمبر شمارہ میں چھپا ہے،تاکہ اس کو سکین بھی کیا جائے اور اس علمی موضوع کو پڑھا بھی جائے۔
اسلام علیکم
ماہنامہ الحدیث کے شمارہ نمبر 94 کے صفحہ نمبر 83 میں درج ذیل حوالہ ذکر کیا گیا ہے:
"ہفت روزہ الاعتصام لاہور، جلد 63 شمارہ 42"

مجھے لگا تھا کئی شماروں میں یہ رسالہ بٹا ہوا ہے۔ لیکن یہ صرف ایک ہی شمارہ ہے۔ بس اسے اپلوڈ کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top