• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

بہت ہی عمدہ کاوش ہے، اللہ تعالیٰ ترقی دے، اور تمام احباب کو دلجمعی اور شوق وذوق سے کام کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔

تقابل مسالک کا بھی سیکشن شامل کرلیا جائے، تو فائدہ سے خالی نہیں ہوگا۔ جتنے بھی اختلافی مسائل ہیں مابین اہل الحدیث و دوسرے فرقوں میں۔ ایک ایک مضمون پر (چاہے قسط وائز ہی کیوں نہ ہو) سیر حاصل بحث شائع ہوتی رہے۔۔اور یہ کوئی مشکل امر بھی نہیں ہے۔ کیونکہ بس کتابوں سے جمع کرنا ہے۔ اور ترتیب دینا ہے۔ علماء پہلے ہی ہر ہر مسئلہ پر کافی شافی جوابات دے چکے ہیں۔۔ ایک مفید اضافہ ہوگا۔ ان شاءاللہ۔۔ اور ہر اختلافی مسئلہ پر دلائل یکجا ہوتے جائیں گے۔۔ اور ساتھ اس بات کا بھی التزام کر لیا جائے کہ جو نئے اعتراضات وبہتانات ہیں۔۔۔ ساتھ ساتھ ان کو بھی سمیٹا جاتا رہے تو مباحثین کےلیے فائدہ مند چیز ثابت ہوجائے گی۔ ان شاءاللہ
اچھی رائے ہے تاکہ مسلمانوں کے مسلکی تنازعات کے تصفیے کے لئے ایک متوازن رائے سامنے آئے اور جو حقیقت پر بھی مبنی ہو۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ماشاءاللہ کتنے ہی اہل علم لوگ فورم پہ موجود ہیں، جن میں سے کچھ بھائیوں اور بہنوں کے نام کی لسٹ ذیل میں پیش بھی کی گئی ہے۔ لیکن ابھی تک کسی کی طرف سے کوئی خاص تعاون کی پیش کش نہیں آئی۔
محترم بھائیو اور بہنو ماہنامہ رشد لاہور کو کامیاب بنانے کےلیے آپ تمام کا علمی تعاون ضروری ہے۔ جن بھائیوں اور بہنوں کے نام پیش کیے جارہے ہیں۔ وہ ضرور اس کار خیر میں حصہ لیں۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔

Muhammad Shuaib
Muhammad Waqas
shizz
آصف ہارون
ابراہیم بھائی
ابن بشیر الحسینوی
ابو مریم
احسان الٰہی ظہیر
اسلام ڈیفینڈر
بالاکوٹی
باطل شکن
بنت حوا
حافظ محمد عمر
حافظ محمد مصطفیٰ راسخ
حرب بن شداد
رفیق طاھر
ساجد کمبوہ
سدرہ منتہا
طالب نور
عادل سہیل
عبدالرحمن لاہوری
عبدالرحیم رحمانی
عبدالعلام
عبداللہ حیدر
عمران اسلم
عکرمہ
محمد عاصم
محمد عثمان
محمد نعیم یونس
میرب فاطمہ
ناظم شهزاد٢٠١٢
یوسف ثانی

قوی امید ہے، کہ لسٹ میں موجود تمام ممبران ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔۔ان شاءاللہ ۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سابقون میں کون نام لکھواتے ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کرنا کیا ہے؟؟؟۔۔۔
اس سلسلے میں کچھ رہنمائی فرمائیں۔۔۔شکریہ
جس موضوع پہ آپ چاہیں، مدلل مضمون لکھ کر ہمیں ارسال کردیا کریں، اور وہی مضمون ہم شمارہ میں شائع کردیا کریں گے۔ ان شاءاللہ ۔۔ کوشش یہی کرنی ہے کہ ہر ماہ ایک مضمون دینا ہے۔۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
کلیم بھائی۔۔۔ان شاء اللہ کوشش کروں گا’’میں لکھاری تو نہیں اور نہ ہی میرے پاس وسعت علمی ہے‘‘۔۔۔میں معاشرتی مسائل پر قلم اٹھانا پسند کروں گا۔۔۔اللہ تعالیٰ میرے لیے آسانی فرمائے۔۔۔آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جس موضوع پہ آپ چاہیں، مدلل مضمون لکھ کر ہمیں ارسال کردیا کریں، اور وہی مضمون ہم شمارہ میں شائع کردیا کریں گے۔ ان شاءاللہ ۔۔ کوشش یہی کرنی ہے کہ ہر ماہ ایک مضمون دینا ہے۔۔
چلیں ان شاء اللہ کوشش کروں گا۔۔۔
اچھا کوئی لنک وغیرہ اگر ہو تاکہ فارمیٹ کو سمجھنے میں آسانی ہو۔۔۔
کیونکہ فورم پر لکھنے اور شمارے میں رکھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔۔۔
اس لئے تھوڑی سی گائیڈ لائن ضرور دیجئے گا۔۔۔
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
ماشاءاللہ اچھا قدم ہے اللہ اس کو کامیاب کرئے آمین
میں اس میں حصہ ڈالتا مگر ابھی ممکن نہیں ہے کیونکہ مجھے ابھی شاپ پر لیپ ٹاپ استعمال کرنے کی اجازت نہیں رہی ہے اسی لیئے میں کم ہی نظر آتا ہوں میرے کزن بریلوی ہیں اس لیئے ان کو تکلیف ہوتی تھی جب میں ان کے عقائد کے خلاف لکھتا تھا وہ ان کی شاپ میں بیٹھ کر،
کوشش میں ہوں کہ اپنی شاپ ڈال لوں مگر ابھی تک کامیابی نہیں مل رہی جب اپنی شاپ ڈالنے میں کامیابی مل گئی پھر ان شاءاللہ پھر سے فورمز پر متحرک ہو جاؤں گا۔
آپ بھائی لوگ دعا کریں خاص کر قیام الیل میں کہ اللہ مجھے کامیابی عطاء فرمائے اور میں اپنا کام شروع کر سکوں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاءاللہ اچھا قدم ہے اللہ اس کو کامیاب کرئے آمین
میں اس میں حصہ ڈالتا مگر ابھی ممکن نہیں ہے کیونکہ مجھے ابھی شاپ پر لیپ ٹاپ استعمال کرنے کی اجازت نہیں رہی ہے اسی لیئے میں کم ہی نظر آتا ہوں میرے کزن بریلوی ہیں اس لیئے ان کو تکلیف ہوتی تھی جب میں ان کے عقائد کے خلاف لکھتا تھا وہ ان کی شاپ میں بیٹھ کر،
کوشش میں ہوں کہ اپنی شاپ ڈال لوں مگر ابھی تک کامیابی نہیں مل رہی جب اپنی شاپ ڈالنے میں کامیابی مل گئی پھر ان شاءاللہ پھر سے فورمز پر متحرک ہو جاؤں گا۔
آپ بھائی لوگ دعا کریں خاص کر قیام الیل میں کہ اللہ مجھے کامیابی عطاء فرمائے اور میں اپنا کام شروع کر سکوں۔

ان شاء اللہ ۔۔۔۔اللہ آپ کی مدد فرمائے گا۔
آپ کی پوسٹس کا انتظار ہیں۔۔۔اللہ تعالی حق پر رہنے والے ہر مسلم کا حامی و ناصرہو۔آمین
 
شمولیت
مئی 30، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
10
میرے استاز جی ابن بشیر الحسینوی کیا ھے اپ کا مصَور اور مصور کے بارے کیا موقف ھے
ابوالقاسم توحیدی
 
Top