• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
مجھے ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا شمارہ41 کی سخت ضرورت ھے کسی بھائی کے پاس مکمل شمارے کی لنک ہو تو مھیا کرادے ادھورے کی ضرورت نھیں ھے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
احباب سے گزارش ھے کہ مجھے ماھنامہ ضربِ حق سرگودھا شمارہ نمبر 41 کے ان صفحات کی سخت ضرورت ھے جو حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے مضمون "انوار السنن فی تحقیق آثار السنن "پر مشتمل ھیں کوئی بھائی صرف مذکورہ مضمون کے صفحات کو ارسال کردے پورے شمارے کی ضرورت نھیں
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی مظاھر امیر صاحب آپ نے جو لنک ماھنامہ ضرب حق شمارہ نمبر 41 کا دیا ھے یہ صرف 20 صفحات پر مشتمل ھے اور ان صفحات میں میرا مطلوب مضمون "انوار السنن فی تحقیق آثار السنن "نھیں ھے مجھے بڑی خوشی ہورہی ھے کہ آپ حضرات ھم جیسوں کی گزارشات پر فورا توجہ فرماتے ھیں مجھے اللہ رب العزت کی ذاتِ کریم سے پوری امید ھے کہ آپ حضرات علمِ دین کی خدمت انجام دیتے رھینگے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
تمام احباب سے بھت ھی مؤدبانہ گزارش ھے کہ مجھے ماھنامہ ضربِ حق سرگودھا شمارہ اکتالیس کے صرف ان صفحات کی سخت ضرورت ھے جو محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے مضمون "انوار السنن فی تحقیق آثار السنن" کے نام سے چھپے ھیں کوئی بھائی اس سلسلے میں کچھ تعاون فرماکر ثوابِ دارین حاصل کرے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
مرکز الامام البخاری ٹرسٹ مقام حیات سرگودھا پاکستان

048-3715130 :(Office) دفتر

0300-9600128 :(Chief Executive) چیف ایگزیکٹو

0342-7543765 :(Principal) پرنسپل

0300-9609215 :(President of Jamia) صدر لا جامعہ

1702-790011570-3 :(HBL Account Number) اکاؤنٹ نمبر

Email Address : jibpak1@gmail.com

Facebook Address : https//www.facebook.com/Jibpk

Skype Address: jibpk1
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس لنک میں تو شمارہ 41 موجود نھیں ھے کوئی بھائی سبطین نقوی صاحب سے فون کرکے معلوم کریں کہ یہ شمارہ کہاں ھے ھم ھندوستانی تو فون نھیں کرسکتے
 
Top