1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔۔
  2. محدث ٹیم منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے کا خیال رکھتی ہے، اور الحمدللہ اس پر کام شروع بھی کرایا جا چکا ہے۔ اور پھر ان تمام کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔ اس صدقہ جاریہ میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے! ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔

مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

'جامعہ لاہور الاسلامیہ' میں موضوعات آغاز کردہ از کلیم حیدر, ‏مئی 12، 2014۔

  1. ‏مئی 14، 2014 #21
    علی بہرام

    علی بہرام مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 18، 2013
    پیغامات:
    1,216
    موصول شکریہ جات:
    161
    تمغے کے پوائنٹ:
    105

    ایک بات یہ بھی کلئیر کردوں کہ یہ رپورٹینگ میں نے نہیں کی ہے
    والسلام
     
  2. ‏مئی 14، 2014 #22
    مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ سینئر رکن
    جگہ:
    اللہ کی رحمتوں کے زیر سائے ان شاء اللہ
    شمولیت:
    ‏ستمبر 23، 2013
    پیغامات:
    1,466
    موصول شکریہ جات:
    924
    تمغے کے پوائنٹ:
    237

    ہو سکتا ہے ایسی ہی بات ہو لیکن یہ پھر بھی ان تھریڈز کی خاکِ پا کو بھی نہیں پہنچتیں جہاں رپورٹ کرنے کی زیادہ ضرورت ہے لیکن ‘مصلحت ‘ ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم

    چلیں میں یہ سب باتیں اپنی پاس محفوظ کر لوں اس سے قبل کہ یہ منظر سے غائب ہو جائیں ۔۔۔۔ابتسامہ

    آپ سب کا شکریہ
     
    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  3. ‏مئی 15، 2014 #23
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,294
    موصول شکریہ جات:
    7,987
    تمغے کے پوائنٹ:
    921

    پہلا مراسلہ :
    دوسرا مراسلہ :
    تیسرا مراسلہ :
    اسی طرح :
    آپ کے ان مراسلہ جات سے یہ بات بخوبی واضح ہوجاتی ہے کہ آپ کو خود پتہ نہیں ہوتا کہ آپ کو کس بات پر اعتراض ہے ؟ اور کیا بات آپ کرنا چاہتے ہیں ؟
    آپ کے کیے گئے دعوے کا ثبوت پوچھ لیا جائے تو پیش کرنے کی بجائے ایک نیا سوال کردیتے ہیں ۔
    خیر
    1۔ جلسے کرنا ، کانفرنسیں منعقد کرنا ، یہ تبلیغ دین کی ایک صورت ہے ۔ اور دین کی تبلیغ مطلوب و مقصود ہے ۔ اللہ کے رسول نے فردا فردا بھی تبلیغ فرمائی ہے ، اجتماعات سے بھی خطاب فرمائے ہیں ۔
    2۔ جلسوں پر حاضرین کو کھانا کھلانا کارِثواب ہے ۔ کیونکہ یہ شرکاء جلسہ کی ایک ضرورت ہے ۔ کسی کے گھر کوئی مہمان آئے تو اس کو کھانا کھلاتا ہے ۔ کم مہمان ہوں تو خود گھر میں ہی یا چھوٹے پیمانے پر انتظام کر لیا جاتا ہے ۔ اگر زیادہ مہمان ہوں گے زیادہ حاضرین ہوں گے تو ان امور کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات کرنا بالکل معقول بات ہے ۔
    دینی کاموں میں شرکت کے لیے اخروی انعام و اکرام تو ہے ہی ، دنیاوی فوائد کی ترغیب دلانا یہ بھی سنت نبوی سے ثابت ہے ۔ حضور نے فرمایا اہل خندق کو فرمایا : میں تمہارے ہاتھ میں کسری کے کنگن دیکھ رہا ہوں ۔ جو میدان جنگ میں کسی کافر کو قتل کرے اس کا ساز و سامان اس کو ملے گا ۔
     
    • شکریہ شکریہ x 2
    • زبردست زبردست x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  4. ‏مئی 23، 2014 #24
    محمد شاہد

    محمد شاہد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 18، 2011
    پیغامات:
    2,443
    موصول شکریہ جات:
    6,004
    تمغے کے پوائنٹ:
    407


    آپ ہی اپنی اداوں پہ۔۔ ذراغورکریں
    ہم اگرعرض کریں گےتوشکایت ہوگی
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں