• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبارکبادی

marazzaq

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
0
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ​
اس فورم کے تمام اراکین اور انتظامیہ کو اس فورم کی شروعات کرنے کے لئے میری جانب سے بھت مبارکبادی ھو کافی دنوں سے اس کی ضرورت محسوس ھورھی تھی یہ ایک قابل ستائش ذریعہ ھے اھل علم سے جڑے رھنے کا اس پر فتن دور میں خاص کرکے ھمیں ایک قلعہ مل گیا اس فورم کی شکل میں جھاں ھم اپنی علمی پیاس بجھاسکتے ھیں اور اپکی علمی خدمات سے استفادہ اٹھاسکتے ھیں اور اس منھج کے ماننے والوں سے تعلقات قائم کرسکتے ھیں اللہ سے دعاء ھیکہ اللہ اس فورم سے مردہ دلوں کو جلاء بخشے اور گمراھوں کو راہ دکھائے اور حق کو تازگی عطاءکرے امین یا الہ العالمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلاً و سہلاً مرحبا۔
امید ہے کہ آپ یہاں دین کی درست تعلیمات سیکھ سکیں گے اور ہمیں بھی سکھائیں گے ان شاءاللہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء۔بھائی آپ کی تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی آپ کااور کتاب وسنت ٹیم کا الغرض ہر مسلمان بھائی کا حامی وناصر ہو۔
 
Top