• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترجم كتب حديث

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی فراز اور بھائی مظاہر صاحبان آپکی خدمت میں ایک درخواست ھے کہ، "مسند حمیدی "مکتبہ رحمانیہ لاہور،،"المنتقی لابن الجارود "انصار السنہ پبلیکیشنزلاہور،، "عمل الیوم واللیلہ للنسائی "مکتبہ حسینیہ گوجرانوالہ،، "عمل الیوم واللیلہ لابن السنہ " مشتاق بک کارنرلاہور،،"تذکرة الحفاظ للذھبی "اسلامک پبلشنگ ہاؤس لاہور،، "معرفة علوم الحديث للامام الحاکم "ادارہ ثقافتِ اسلامیہ لاہور،، "مقدمہ ابن الصلاح للحافظ ابن الصلاح "مکتبہ ناصریہ فیصل آباد
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ان کتب کے تراجم کافی پہلے سے مارکیٹ میں دستیاب ھیں آپ دونوں صاحبان ان کو بھی اپلوڈ کردیجیے تاکہ تمام بھائی خوب فائدہ اٹھا سکیں
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
بھائی جان آپ ٹیگ کرنے میں غلطی کرتے ہے آپ @(ایٹ کا سائن) نہیں لگاتے جس کی وجہ سے آپ جس کو ٹیگ کرتے ہے اسے اطلاع نہیں جاتی آپ ایسا کیا کریں پہلے @ پھر نام اس بھائی جس کو آپ ٹیگ کررہے ہیں آپ جب ایٹ کا سائن لگائے گے تو جیسے ہی آپ نام لکھے گے وہ نام خود آجائے گا پورا لکھا ہوا آپ کے کچھ شروع لفظ لکھنے پر اس کا مطلب آپ صحیح کررہے ہیں ٹیگ اس طرح
@مظاہر امیر @javed satakpuri
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
@بھائی فراز آج پہلی مرتبہ ٹیگ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اللہ کرے کہ درست انداز پر ہوجائے

کتب کے متعلق بھی کچھ جانکاری دیجیے کب تک اپلوڈ ہونے کی امید ھے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
بھائی آپ نے اب بھی غلط کرا ٹیگ آپ پہلے لکھے ایٹ(@) کا سائن لگائے اور پھر نام اس طرح بھائی @javed satakpuri جب آپ صحیح ٹیگ کرے گے تو جس کو آپ نے ٹیگ کیا ہوگا اس کا نام بلو کلر سے ہائی لائیٹ ہوجائے گا
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
اور آپ ہمارے @dblagnt بھائی کو بھی گزارش کریں کیا پتہ وہ ڈال دیں کیونکہ انہوں نے بھی ما شاء الله‎‎ سے بہت سی قیمتی بکس ڈالی ہے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی اللہ کا بندہ ہماری فرمائش پر بھی غور فرمائے یہ سوچ کر تو میں کا فی دنوں میں کوئی درخواست کرتا ھوں تاکہ میرے مومن بھائی کچھ توجہ فرمائیں

اگر درخواست کرنا محدث فورم کے ضابطے کے خلاف ھے تو پھر میں بھی اسے چھوڑدیتا ہوں
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
الحمد للہ آج محدث لائبریری پر امام ابن الجارود رحمہ اللہ کی معروف ومشہور کتاب المنتقی مع ترجمہ وفوائد اپلوڈ کی گئی جسے دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا

اللہ پاک محدث لائبریری کے جملہ منتظمین کی مساعیِ جمیلہ کو قبول ومنظور فرمائے اور مزید نیک خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اب تو معرفة علوم الحديث للإمام الحاكم مترجم ناشر ادارہ ثقافتِ اسلامیہ لاہور کی اپلوڈنگ کا شدت سے انتطار ھے
 
Top