• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

ایک دن ہوٹل پہ چند دوست اکٹھے بیٹھے تقلید کے موضوع پر بات کر رہے تھے کہ اچانک پچھلی ٹیبل پہ بیٹھے دوست نے زور کی آواز سے کہا کہ! جو آپ لوگ بات کر رہے ہو ٹھیک کر رہے ہو۔ سب دوست پیچھے مڑ کر اسے دیکھنے لگ گئے کہ اچانک اسے کیا ہوگیا ہے۔۔؟ یہ تو ہماری بات سننا گوارا نہیں کرتا تھا۔ آج اسے اچانک کیا ہوگیا؟ دوستوں نے وجہ معلوم کرنے کے لیے شدید اصرار کیا تو اس نے واقعہ سنایا

واقعہ

میری فیملی کے ایک گھرانے میں طلاق ہوگئی۔ لڑکا بھی میرا کزن تھا(بڑے چچاکا بیٹا) اور لڑکی بھی میری کزن تھی۔ (چھوٹے چچا کی لڑکی) طلاق کے کچھ دنوں بعد پچھتاوا ہوا تو صلح کی کوششیں شروع ہوگئیں۔ اب صلح کیسے ہو اس کے لیے مسئلہ پوچھنا تھا لیکن جس مولوی صاحب کے پاس مسئلہ بھیجا جانا تھا وہ بھی ان کا رشتہ دار تھا تو فیصلہ یہ کیا گیا کہ مولوی صاحب کے پاس ناواقف بندے کو بھیج کر مسئلہ دریافت کیا جائے۔ تو ایک آدمی کو جو مولانا صاحب کا نا واقف تھا مسئلہ دریافت کرنے لے لیے بھیجا گیا۔ تو مولانا صاحب نے حلالہ کرنے کا مشورہ دیا۔ بستی میں جتنے بھی رشتہ داروں کے گھر تھے ان سب کو بلوایا اور مشورہ کیا گیا تو فیملی کا کوئی بھی بندہ حلالہ کے لیے تیار نہ ہوا۔ اور باہر کے لوگوں سے حلالہ کروانے کی غیرت گوارا نہیں کرتی تھی۔ تو فیصلہ کیا گیا کہ شہر جا کر مولانا صاحب کو سچ سچ بتا دیا جائے کہ یہ کسی اور کا نہیں بلکہ ان کے اپنے رشتہ داروں کا مسئلہ ہے۔ تاکہ کوئی اچھا اور مناسب حل ڈھونڈا جا سکے۔ جب یہ وفد مولانا صاحب کے پاس گیا اور حقیقت بتائی گئی کہ حلالہ کی چھری سے ذبح ہونے والی مطلقہ محترمہ کوئی اور نہیں ان کی اپنی رشتہ دار ہے تو مولانا صاحب پریشان ہوگئے۔

اور ایک عجیب و غیرب فیصلہ کیا کہ ایسا کرو فلاں جگہ پر جاؤ وہاں پر ایک اہل حدیث مدرسہ ہے اس کے مہتمم سے فتویٰ لے لو۔ ان شاء اللہ تمہارا کام بن جائے گا۔ جب یہ لوگ وہاں گئے تو مولانا نے فتوی ٰ دے دیا لیکن ساتھ ساتھ تقلید کے خطرناک نتائج سے آگاہ کیا اور قرآن وسنت کی طرف پلٹنے کی دعوت دی۔ اور کہا کہ اب نہیں نصیحت پکڑو گے تو پھر کب پکڑوگے؟

تو دوستو یہ تھی کہانی پہلے میں آپ لوگوں کی باتوں پر توجہ نہیں دیتا تھا بلکہ ۔ وہابی ۔ نجدی ۔ غیر مقلد اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے منکر کہہ کر جان چھڑا لیتا تھا۔ لیکن آج تمہاری باتیں سچ لگ رہی ہیں۔

اللہ ہم سب یہ دعا کرتے ہیں کہ ہمارے بھولے بھٹکے بھائیوں کو بھی قرآن و سنت کا عقیدہ نصیب فرما۔ آمین

http://www.siratulhuda.com/forums/showthread.php/2978-اپنے-لیے-اور-غیروں-کیلئے-اور-فتویٰ-۔۔تقلید-کے-کرشمے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
مسیار کیا ہے کیا یہ متعہ کی کوئی قسم ہے؟؟؟
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79

علماء احناف کو بدنام کرنے کے لئے غیر مقلدین مولوی صاحبان ک تحریر کردہ یہ ڈرامہ کسی پاکستانی ٹی وی چینل پر نشر ہوچکا ہے۔
رائٹر کوئی جانا پہنچانا لگتا ہے۔ یہ ڈرامہ فورم پر پہلے بھی پیش ہوا تھا، اس ڈرامہ پر ماں کی دعا صاحب جو اس ڈرامہ کا عینی شاھد ہے ، تبصرہ کیا ہے ملاحظہ فرمائیں۔

موضوع اور مضمون پر بات ہونی چاہئے۔
میں اس ڈرامے کا عینی گواہ ہوں، ضروری نہیں کہ ہر ڈرامہ بزنس دے، اکثر ڈرامے فلاپ بھی ہوجاتے ہیں، قصور کس کا ہے، ڑائٹر کا ؟ ڈائریکٹر کا؟ پرودیوسر کا؟ یا ایکٹنگ کرنے والے ایکٹر کا؟ کون پوچھتا ہے بعد میں، جو سڑک پر آگیا وہی اپنا حال جانتا ہے۔
میرے خیال میں اس ڈرامے کا ٹائٹل نام یہ رکھا جاتا۔۔۔
تقیہ بردار غیر مقلدین کا اصلی چہرہ

تو زیادہ حقیقت کے قریب تھا اور امید تھی یہ ڈرامہ اچھا بزنس دیتا۔
حقیقت یہ ہے کہ یہاں جس مولانا کا ذکر ہوا ہے وہ اور طلاق سے متاثرہ خاندان غیر مقلد مذہب سے وابستہ تھا۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ اصلی کسی مدرسہ کا فارغ التحصیل مولانا نہیں تھا بلکہ اس علاقے میں ڈرامے کا ایک ایکٹر معروف " مولانا" تھا۔
جب اس کے پاس اجنبی بندہ مسئلہ معلوم کرنے آیا تو ظاہر ہے علاقہ حنفی مسلک کا تھا اس نے غیر شرعی لعنتی حلالہ ( شرعی نہیں) کا مشورہ دیا، یعنی ایک تیر دو شکار کے مصداق لعنتی حلالہ سے جاہلوں میں اپنا بھرم بھی قائم رہے اور معاشرے میں ایسے فتوی کو رواج دے کر حنفیوں کو بدنام بھی کیا جاسکے۔
لیکن کیونکہ وہ خاندان غیر مقلدین کا تھا اور تین کو ایک مانتا تھا تو حلالہ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جب اس نے دیکھا کہ مولانا حلالہ کا مشورہ دے رہا ہے فورا انہیں اطلاع دی گئی کہ مولانا صاحب یہ تو اپنے ہیں، حنفی نہیں، تو پھر مولانا صاحب نے انہیں اپنوں ہی کا ایڈریس دیا کہ جائیں ، جب تین طلاق ہوئی ہی نہیں تو حلالہ کس بات پر؟
یہ ہے اس ڈرامے کا اصل افسانہ۔
جہالت کی انتہا ہے، جن دوستوں نے اس ڈرامے پر اپنی پسند یدگی کا بٹن پریس کیا ہے ذرا انہیں تو سوچنا چاہئے تھا، کہ جب اس مولانا کو پتہ ہے کہ
تین طلاق ایک ہوتی ہے وہ حلالہ کا مشورہ کیوں دے رہا ہے؟
کیا ایک طلاق کے بعد بھی حلالہ کی ضرورت پڑتی ہے؟
مولانا نے پہلے غیر مقلدین کے مدرسہ کا ایڈریس کیوں نہیں دیا؟
مولانا کے پاس اجنبی کو کیوں بھیجا گیا؟
اگر مولانا حنفی مسلک سے تھا تو کیا اپنوں کو غیر مقلدین کے حوالے کردیا؟
آخر میں غیر مقلدین کے مدرسہ کا ایڈریس دینے والا، کیا تین طلاق کا قائل ہوسکتا ہے؟
اور جو مولانا تین طلاق کا قائل نہ ہو بلکہ تین کو ایک مانتا ہو وہ حنفی ہوسکتا ہے؟
اصل حقیقت یہی ہے کہ تقیہ بردار غیر مقلدین ہی ہیں جو حنفیوں کا روپ دھار کر حنفیوں کو بدنام کررہے ہیں۔

تقلید کرنے والا تو ایک روپ میں قائم رہتا ہے، ہاں یہ عدم تقلید کا کرشمہ ضرور معلوم ہوتا ہے جس کا قدم قدم پر روپ بدلتا رہتا ہے،
ہائے بیچارہ ڈرامہ۔۔۔۔۔۔ جس نے بہت کچھ ڈبودیا (ابتسامہ)
غیرمقلد مولوی کا ڈرامہ
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
ideal_man نے کہا ہے

ھمیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بتایا ھے-

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''حلالہ کرنے والا اور جس کے لئے حلالہ کیا جائے، دونوں پر اللہ کی لعنت ہو''۔
(مسند احمد۲/۳۲۳، بیہقی۷/۲۰۸، نسائی۶/۱۴۹، ترمذی۱۱۲۰،دارمی۲/۱۹۸، ابودائود۲۰۷۶٠٧٦)
اسی طرح فرمایا حلالہ کرنے والا اُدھار مانگے ہوئے سانڈھ کی طرح ہے۔ (ابنِ ماجہ۱۹۳۶، مستدرک حاکم۲/۱۹۸، بیہقی۷/۲۰۸)

اب آپ کے مولوی آپ کو کچھ بھی بتائے تو کیا آپ کے مولوی کی بات مانوں یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مانوں
میں نے کب کہا ہے کہ آپ اپنے مولویوں کی بات مانیں، جناب آپ کے غیر مقلد مولوی صاحبان جو حلالہ کے نام پر آپ جیسے نادانوں کو دھوکہ دیتے ہیں ذرا ان سے تفصیل معلوم کریں،
ان سے پوچھیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے اور حلالہ کروانے والوں پر لعنت بھیجی ہے، تو ہم ایک لعنت بھیجتے ہیں حنفی ایک ہزار لعنتیں حلالہ کرنے اور کروانے والوں پر بھیجتے ہیں۔ تو نزع اختلاف کیا ہے؟؟؟؟؟؟
محترم ہم نے کب اس حدیث کا انکار کیا ہے؟؟؟؟؟
ہمارا دعوی ہے کہ غیر مقلدین خود اس حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کھلا انکار کرتے ہیں۔
ھمیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بتایا ھے-
یہ بات تو آپ اس طرح فرمارہے ہیں جیسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود آپ سےفرمایا ہو ۔۔۔ العیاذباللہ
محترم جہاں سے یہ پڑھا ہے جن سے سنا ہے وہ بھی امتی ہیں ۔ کیا ان پر بھی اعتماد کرتے ہو یا نہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
علماء احناف کو بدنام کرنے کے لئے غیر مقلدین مولوی صاحبان ک تحریر کردہ یہ ڈرامہ کسی پاکستانی ٹی وی چینل پر نشر ہوچکا ہے۔
رائٹر کوئی جانا پہنچانا لگتا ہے۔ یہ ڈرامہ فورم پر پہلے بھی پیش ہوا تھا، اس ڈرامہ پر ماں کی دعا صاحب جو اس ڈرامہ کا عینی شاھد ہے ، تبصرہ کیا ہے ملاحظہ فرمائیں۔

غیرمقلد مولوی کا ڈرامہ

بھائی آپ مانے نہ مانے لیکن یہ حقیقت ہے کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیتا ہے تو لوگ اسے حلالہ سے بچانے کہ لئے اھل حدیث عالم کے پاس بھیجتے ہیں تا کہ ان دونوں کا گھر بس جائے جب ان پر حق واضح ھوتا ہے کہ ایک مجلس میں دی گئی تین طلاق قرآن و حدیث میں ایک شمار ھوتی ہے جس سے ان کا گھر بس جاتا ہے

الحمدللہ اس ہی مسلے پر کتنے ہی لوگ اھل حدیث ھوئے ہیں -
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
سنی بھائیوں میں حلالہ کا طریقہ
اناللہ وانا الیہ راجعون
اس ویڈیو کو دیکھیں کہ اس عورت کے ساتھ کس طرح ظلم کیا گیا !!!
آخر میں صرف اتنی عرض ہے کہ حنفی علماء کتاب وسنت سے کوئی دلیل نہ ہونے کے باوجود صرف اس لئے ایک حرام چیز کو بھی تاویلیں کر کے حلال کرنے پر مجبور ہوتے ہیں کیونکہ یہ ان کی اندھی تقلید کا تقاضا ہے۔ مقلدوں نے اپنے اپنے اماموں کے ناموں پر فرقے کھڑے کر دیئے اور پھر اپنے امام کی ہر بات کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ہے کہ ان کی ہر بات کو صحیح سمجھا جائے۔ یہ مقام امتیوں کو دینے کا نتیجہ ہے کہ آج ہم خرافات میں ڈوب گئے ہیں اور انہی خرافات کی وجہ سے دشمنان اسلام کو مسلمانوں پر طعن کرنے کا موقع ملتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سڑف کتاب و سنت کے راستے پر چلائے۔ آمین

ایسے ڈرامے اور شو پہلے سے طے شدہ ترتیب دئے گئے پروگرام کا حصہ ہوتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اسکرین کے پس پردہ اس ڈرامہ کا اصل کردار کون ہے۔؟؟؟؟؟؟؟
علماء احناف کو بدنام کرنے کے لئے
کبھی خود سوال ترتیب دے کر فتوی داغا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
کبھی افسانے گھڑے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
کبھی ڈرامے بنائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔

اناللہ وانا الیہ راجعون
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میں نے کب کہا ہے کہ آپ اپنے مولویوں کی بات مانیں، جناب آپ کے غیر مقلد مولوی صاحبان جو حلالہ کے نام پر آپ جیسے نادانوں کو دھوکہ دیتے ہیں ذرا ان سے تفصیل معلوم کریں،
ان سے پوچھیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے اور حلالہ کروانے والوں پر لعنت بھیجی ہے، تو ہم ایک لعنت بھیجتے ہیں حنفی ایک ہزار لعنتیں حلالہ کرنے اور کروانے والوں پر بھیجتے ہیں۔ تو نزع اختلاف کیا ہے؟؟؟؟؟؟
محترم ہم نے کب اس حدیث کا انکار کیا ہے؟؟؟؟؟
ہمارا دعوی ہے کہ غیر مقلدین خود اس حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کھلا انکار کرتے ہیں۔

یہ بات تو آپ اس طرح فرمارہے ہیں جیسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود آپ سےفرمایا ہو ۔۔۔ العیاذباللہ
محترم جہاں سے یہ پڑھا ہے جن سے سنا ہے وہ بھی امتی ہیں ۔ کیا ان پر بھی اعتماد کرتے ہو یا نہیں۔

بھائی آپ یہ بتائے کیا آپ لوگوں کہ ہاں حلالہ کی مدت طے نہیں کی جاتی کیا اس عورت کے نکاح میں پہلے سے طلاق طے نہیں ھوتی کیا ایک یا دو دن بعد مرد اس عورت کو چھوڑ نہیں دیتا بھائی یہ حقیقت ہے آپ اس سے منھ نہیں چرا سکتے -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

ایسے ڈرامے اور شو پہلے سے طے شدہ ترتیب دئے گئے پروگرام کا حصہ ہوتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اسکرین کے پس پردہ اس ڈرامہ کا اصل کردار کون ہے۔؟؟؟؟؟؟؟
علماء احناف کو بدنام کرنے کے لئے
کبھی خود سوال ترتیب دے کر فتوی داغا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
کبھی افسانے گھڑے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
کبھی ڈرامے بنائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔

اناللہ وانا الیہ راجعون

جب حقیقت واضح ھو جائے تو اس کو آپ لوگ جھوٹ کہتے ھو آئے آپ کو آپ کہ گھر سے ہی ثبوت دیتا ھو۔
 
Top