• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جناب ابو مالک صاحب آپ کو غلط فھمی ہوئی ہے میرے استاد محترم تو احادیث کی دفاع کرتے ہیں میرے استاد محترم کی دفاع حدیث پر ایک مضمون جوکہ غرباے اھل حدیث کے موقر جریدے میں صفحہ اول پر درس قرآن مجید کی عنوان سے شایع ھوا تھا
صحیفہ اھلحدیث کی ٩فروری ٢٠٠٨میں جلد نمبر ٩ شمارہ نمبر تین میں ملاحظہ فرماے اور اپنی طرف سے تھمتیں مت لگایئے
ملاحظہ فرماے
معذرت۔ لیکن اس مضمون کی ہیڈنگ سے قطع نظر اصل مضمون میں دفاع حدیث یا حجیت حدیث کے تعلق سے کوئی بات نہیں کی گئی۔ بلکہ سائل کی قرآن سے جواب دینے کی فرمائش پوری کی گئی ہے اور اشارتاً یہ بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ لوگ اب فقط قرآن ہی سے جواب مانگتے ہیں۔ اس مضمون سے نہ تو جواب دینے والے الیاس صاحب کا حجیت حدیث کا قائل ہونا ثابت ہوتا ہے اور نہ سائل کا۔ واللہ اعلم۔
کوئی اور مضمون ہو تو پیش کریں۔
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
معذرت۔ لیکن اس مضمون کی ہیڈنگ سے قطع نظر اصل مضمون میں دفاع حدیث یا حجیت حدیث کے تعلق سے کوئی بات نہیں کی گئی۔ بلکہ سائل کی قرآن سے جواب دینے کی فرمائش پوری کی گئی ہے اور اشارتاً یہ بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ لوگ اب فقط قرآن ہی سے جواب مانگتے ہیں۔ اس مضمون سے نہ تو جواب دینے والے الیاس صاحب کا حجیت حدیث کا قائل ہونا ثابت ہوتا ہے اور نہ سائل کا۔ واللہ اعلم۔
کوئی اور مضمون ہو تو پیش کریں۔
برادر عزیز جناب شاکر صاحب مذھبی انتھا پسندی تعصب اور فرقہ پرستی نے امت مسلمہ کو ھمیشہ نقصان پہنچایا ہے اسی لیے کبھی ھمارا کوئی مخالف حق بات کریں تو بھی ھم ان کو تسلیم نھیں کرتے جناب الیاس ستار نے اس مضمون میں حدیث کا خوب دفاع کیا کہ ایک خاتون حدیث کو مانتے ھی نھیں ایک شرعی مسئلے کا انکار کررھی ہے تو جناب الیاس صاحب نے ان کو سمجھایا کہ اگر آپ صرف قرآن کو مانتے ہیں تو قرآن میں بھی یہ مسئلہ ہے ظاھر ھے اس کی نتیجے میں اس عورت کا اخلاقی فرض ہے کہ نماز نا پڑھی اور مسلمانوں والا عمل کریں لیکن فرقہ بندی کی پٹی نے آنکھوں کو ایسا بند کیا ھے کہ کچھ نظر ھی نھیں آرھا فالی اللہ المشتکی والیہ المصیر
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
احادیث کی مخالفت بربادی اعمال کا سبب بن جاتا ہے اللھم احفظنا
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
علم تو ہے سر کی پاس
السلام علیکم۔ یہ صفحہ اچانک نظر وں میں آیا تو مناسب سمجھا کہ کچھ گوش گزار کرلوں۔
ان صاحب کے متعلق کچھ شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔ پچھلے دنوں فیس بک پر محمد حسین میمن،(تحفظ حدیث فاونڈیشن) والے سے بھی حدیث کے حوالے سے مباہلہ کرتے ہوئے نظر آئے تھے، اور اردو مجلس پر ان کے متعلق کسی صاحب نے اپنی ذاتی تحقیق او رکچھ ثبوت فراہم کئے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ سب اس لنک کا بھی جائزہ لیں۔
فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت! - URDU MAJLIS FORUM
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
علم توہے لیکن ھمارےاستاد محترم منکرین حدیث کا سردار ہے اللہ تعالی ان کو ہدایت دیں
 
Last edited:

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
حدیث کا انکار اور احادیث کی متعلق تشکیک پیدا کرنا ان کا مشن ہے ہر انسان میں خوبیاں خامیاں ہوتی ہے وہ بھی ایک انسان ہے انکار حدیث ان کی غلطی ہے اللہ تعالی انکو معاف فرماے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جی ھاں جناب الیاس ستار صاحب کی خدمات کو قادیانیت اور عیساییت یھودیت اور بھاییت کی خلاف جو انھوں نے کی ہے ہمیشہ یاد رکھاجاے گا ختم نبوت کی مشھور محقق جناب متین خالد صاحب نے اپنی ایک کتاب قادیانیت اس بازار میں کا انتساب بھی جناب
الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کی نام کیا ہے
لیکن مجھے بہت خوف ہے ایسا نا ہو کہ انکار حدیث ان کی اس نیک عمل کو برباد نا کریں
 
Top