• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
لیکن مجھے بہت خوف ہے ایسا نا ہو کہ انکار حدیث ان کی اس نیک عمل کو برباد نا کریں
یہ خوف بجا ہے، انکار حدیث ایک ایسا جرم ہے جس کی بدولت ہمیشہ کی جہنم بھی ہو سکتی ہے، الا یہ کہ کوئی اپنی زندگی میں سچی توبہ کر لیں، ایسے شخص کو اپنی فکر کرنی چاہئے جو احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں تشکیک و شکوک شہبات پھیلانے میں سرگرم عمل ہے، کیونکہ انکار حدیث کا فتنہ کوئی چھوٹا فتنہ نہیں ہے، اس فتنے نے دین اسلام کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور انکار حدیث کا مرتکب غیر معینہ طور پر کافر بھی ہے۔ واللہ اعلم
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میری ذاتی طور پر الیاس ستار کے ساتھ نشستیں رہی ہیں ان کے کچھ باتیں بالخصوص علماء حق کی توہین کے پہلو، تعلی و ۔۔۔۔۔۔
جیسا کہ ان کا ایک مضمون اخبار میں چھپا تھا کہ چودہ سو سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ معراج کو قرآن سے ثابت کرنے والے الیاس ستار وغیرہ
ایک اور مضمون جو ایک مقامی اخبار میں چھپا تھا جس میں انہوں نے یہ دعوی قرآن مجید کی روشنی میں کیا تھا کہ انسان سے افضل مخلوق دنیا میں موجود ہے
اور ان کی کتب کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں تو معلوم ہو گا خدمات کے ساتھ ساتھ اور بھی کچھ قباحتیں پائی جاتی ہیں جس میں سب سے بڑا مسئلہ علم حدیث کے بارے میں سطحی علم کا ہونا وغیرہ وغیرہ بلکہ انہیں امام وقت کے لقب سے بھی نوازا گیا ، فاتح قادیانیت وغیرہ وغیرہ
ایک مخصوص لابی ہائر کی ہوئی ہے جو معقول معاوضہ پر ان کی تشہیر وغیرہ کرتی ہے اور بھی بہت کچھ عند الطلب
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ؛
الیاس ستار صاحب کس عقیدہ ۔۔مسلک سے تعلق رکھتے ہیں ؟؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ظاہر تو اپنے اآپ کو اہلحدیث ہی کرتے ہیں لیکن اردگرد جو لوگ اپنی پبلسٹی کے لیے ہائر کیے ہوئے ہیں ان میں سے چند اہلحدیث بلکہ زیادہ تر اہلحدیث ہیں اور کچھ دیوبندی لیکن ان کی باتیں کچھ مشکوک سی ہیں اہلحدیث کا منھج مکمل طور پر نطر نہیں اآتا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
ظاہر تو اپنے اآپ کو اہلحدیث ہی کرتے ہیں لیکن اردگرد جو لوگ اپنی پبلسٹی کے لیے ہائر کیے ہوئے ہیں ان میں سے چند اہلحدیث بلکہ زیادہ تر اہلحدیث ہیں اور کچھ دیوبندی لیکن ان کی باتیں کچھ مشکوک سی ہیں اہلحدیث کا منھج مکمل طور پر نطر نہیں اآتا
یعنی ’’ اہل الحدیث ‘‘ کے لبادے میں منکر حدیث قسم کی چیز ہیں ،
کیونکہ اسی تھریڈ کی پانچویں پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ۔۔وہ حدیث مانتے ہیں جو قرآن کے خلاف نہ ہو ،
اگر ایسا ہے تو بہت خطرناک بات ہے،
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
میرا تواستاذ ہے جناب الیاس ستار صاحب ان سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ انکار حدیث کی اعلی درجے پر فایز ہے
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
میرا تواستاذ ہے جناب الیاس ستار صاحب ان سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ انکار حدیث کی اعلی درجے پر فایز ہے
السلام علیکم
مفتی عبداللہ بھائی میں ایسی تبدیلی ؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرا تواستاذ ہے جناب الیاس ستار صاحب ان سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ انکار حدیث کی اعلی درجے پر فایز ہے
مفتی عبداللہ صاحب میں آپ کو ذاتی طور پر جانتا ہوں آپ اسے اپنا استاد نہ کہیں کچھ اور جو کچھ بھی کہہ لیں اور یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ میں اس کے بارے میں کیا کیا جانتا ہوں لیکن آپ کسر نفسی سے کام ضرور لیں لیکن یہ رشتہ اس سے قائم نہ کریں
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
محترم شیخ فیض الابرار صاحب حفظکم اللہ تعالی وسلمکم وبارک اللہ فیکم بس آپ دعا فرماے کہ اللہ تعالی مجھے بھی آپ کی طرح بہادر اور جرءت مند بنادے
 
Top