• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجاہدین کی مخالفت پر جامعہ بنوریہ العالیہ کا فتویٰ شریف!!!!!!!!!!!!!!!

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
خوارج النسل کلب النار جو حشرات العرض کی طرح زمین پر پھیلے ہوئے ہیں کہتے ہیں مجاہدین کو غلط کہنا کفر ہے​
جبکہ ان کے مانے ہوئے مفتی صاحب فرماتے ہیں​
"مجاہدین کی مخالفت سے اگر کسی شخص کے ذاتی افعال و کردار کی مخالفت کرنا اگرچہ اس میں شرعاََ قباحت نہیں"
خواجی جن مفتیوں پر مکمل اعتماد کرتے ہیں اُن کو تو کوئی شرعی قباحت نظر نہیں آتی شاید ان مفتی صاحب کو وزیرستان میڈ شریعت کا علم نہ ہو۔۔۔۔۔​
ثبوت​
ہماری نہیں تو اپنے مفتی کی ہی مان لو
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
جامعہ بنوریہ کا ایک اور فتویٰ
خوارجی النسل عوام کے لئے جامعہ بنوریہ کا ایک اور تحفہ​
سائل نے سوال میں افغانستان میں موجود فوج کے لئے سافٹ وئیر تیار کرنے کے جائز و ناجائز کے بارے میں پوچھا تو خوارجیوں کے مستند دار الافتا سے فتویٰ کیا آیا مفتی صاحب فرماتے ہیں
سائیل کی مزکورہ ملازمت اگرچہ جائز اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی جائز و حلال ہے
ثبوت
اب کیا جامعہ بنوریہ کے مفتی کو بھی کافر کہو گے یا پھر اپنے جھوٹے دعوں سے توبہ کرو گے۔؟؟؟؟؟؟؟÷
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سائل کی مذکور ملازمت اگرچہ جائز اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی۔
جائز اور حلال ھے مگر دشمنان اسلام کے ساتھ معاونت کو ملحوظ رکھنے کی بنا پر اس سے احتراز کیا جائے تو بہتر ھے۔

والسلام
 
Top