• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجاہد کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں ۔

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
فَالرَّادُّ عَلَى أَهْلِ الْبِدَعِ مُجَاهِدٌ یعنی بدعتیوں پر رد کرنے والا مجاہد ہے ۔[مجموع الفتاوى 4/ 13]
 

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
بدعتیوں پر رد کرتے ہوئے اپنی نیت کا بھی جائزہ لیتے رہناچاہئے کہ وہ خالص خدا کی رضا اوردین کی سربلندی کیلئے ہے یااپنے علم وفضل کے اظہار اورمخاطب کو مغلوب کرنے کی نیت ہے کہیں ایسانہ ہو کہ نیت کے عدم خلوص کی وجہ سے تمام کوششیں رائیگاں اورحبط ہوجائیں ۔ امام غزالی نے احیاء العلوم میں اصناف المغرورین میں علماء کے وساوس اوردھوکوں کے کے متعلق تفصیل سے لکھاہے کہ کس طرح وہ یہ ظاہر کرتے ہیں کہ مناظرہ اوربحث سے ان کی نیت دین کی سربلندی کی ہے لیکن دراصل ان کے اندر شہرت، حب جاہ اوردیگر عوامل کارفرماتے ہوتے ہیں۔
 
Top