• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجرم کا خون بہانے سے پہلے اسلام کتنی مہلت دیتا ہے؟

شمولیت
مارچ 16، 2016
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
مسلمانوں کے قاتل،اسلام کی دیمک،بدترین مخلوق کے ہراوَل دستے،جہاد کی بدنامی کا باعث بننے والے داعش کے کم عمر افراد کے ساتھ شامی مجاہدین کا حسن سلوک۔۔۔۔۔وجہ صرف ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہنم کے راستے سے جنت کی راہ پر چلنے کا ایک موقع اور دے دیا جائے
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
اے علی رضی اللہ عنہ اگر ایک شخص بھی تیری وجہ سے اسلام اپنالیتا ہے تو تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے(مفہوم حدیث)
ویڈیو دیکھ کر دلوں کو ٹھنڈک پہنچائیں اور مسلمان اور منہج حقہ پر ہونے پر فخر اور اپنے اللہ کا شکر ادا کریں
 
Top