• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلہ محدث بنارس کے خصوصی شمارے

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
کیا یہ خصوصی شمارے دستیاب ہو سکتے ہیں ۔ نیز اسکی کیا صورت ہے۔مہربانی کرکے رہنمائی کریں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
سلفی صاحب بہت بہت شکریہ ۔آپنے محدث پرچوں کا حوالہ دیدیا ہے میں ان شاءاللہ موقع ملتے ہی دیکھنے کی کوشش کروں گا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے خیال میں یاسر اسعد صاحب جس "محدث" شمارے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں وہ ادارہ محدث کی طرف سے شائع ہونے والا "محدث" شمارہ نہیں ہے۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
مولانا یاسر حفظہ اللہ جس محدث کیطرف اشارہ کررہے ہیں وہ ادارہ محدث کیطرف سے ہی نکلتا ہے لیکن بنارس سے ۔نہ کہ لاہور والا۔
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
میرے خیال میں یاسر اسعد صاحب جس "محدث" شمارے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں وہ ادارہ محدث کی طرف سے شائع ہونے والا "محدث" شمارہ نہیں ہے۔
یہ مجلہ جامعہ سلفیہ بنارس کی طرف سے نکلتا ہے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
کیا ہی اچھا ہو کہ"محدث لاہور " کے بھی" خاص نمبر "شمارہ جات کی ترتیب

یہاں چسپاں کر دی جائے۔
 
Top