• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 47 ربیع الثانی 1437ھ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1- راہ حق کے تقاضے ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 32 ) - شاہ عین الحق پھلواروی
3 -اصنام (2) - کلیم الدین احمد
4 -تجہالت کفرہ ( 4 ) - علامہ تمنا عمادی
5 - ان شاء اللہ کے ساتھ مذاق - ایس ، اے ، ساگر
6 - انتخابی نظام ، اسلامی ہدایات کی روشنی میں - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
7 - جذبہ ایثار اور ہمارے رویے - سید عزیز الرحمٰن
8 -سپاکستان کی شکست و ریخت کا صیہونی منصوبہ - پروفیسر حبیب الحق ندوی
9 -جمہوریت یا جمبوریت ( 12 ) - ابو الحسن
10 - بن کاغذ و قلم کی دنیا - زبیر حسن شیخ
11 - مولانا محمد اسحاق بھٹی - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
12- مولانا امین اللہ نگرنہسوی - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 48 - 49 جمادی الاول و جمادی الثانی 1437ھ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

1- تاریخ پاکستان کا خلاء - ایک با کردار قیادت ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 33 ) - شاہ عین الحق پھلواروی
3 - قرآن اور قرآن کے اردو ترجموں کے بارے میں چند حقائق - ابو الحسن
4 -اصنام (3-آخری ) - کلیم الدین احمد

5 - افادات نذیریہ - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
6 - امام بخاری کے ملفوظات - محمد یٰسین شاد
7 - عورتوں کی گواہی کا مسئلہ قرآن مجید کی روشنی میں (1) - نسیم ظہیر اصلاحی
8 - غامدی صاحب کا جوابی بیانیہ - شکیل عثمانی
9 -جمہوریت یا جمبوریت ( 13 ) - ابو الحسن
10 - پاکستان سیکولر ازم کی راہ پر - رحمت بانو
11 - ملک میں جاری معاشی دہشت گردی - ابو محمد معتصم باللہ
12- تبصرہ کتب - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 50 رجب المرجب 1437ھ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

1- اللہ کے ساتھ تجارت ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 34 ) - شاہ عین الحق پھلواروی
3 - الاصلاح و الافساد ( 1 ) - مولانا ابو الکلام آزاد
4 -ایمان اور اطاعت - مولانا ابو الاعلیٰ مودودی

5 - عورتوں کی گواہی کا مسئلہ قرآن مجید کی روشنی میں (2) - نسیم ظہیر اصلاحی
6 - استشراق اور مستشرقین - قاضی اطہر مبارک پوری
7 - تعلیم و تربیت - محمد ارشد ، ملتان
8 - معیشت اور اسلام - ابو عمار سلیم
9 - ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات - محمد زبیر شیخ ، ملتان
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 51 - 52 شعبان المعظم و رمضان المبارک 1437ھ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

1- ماہ رمضان المبارک کا تقدس اور ہم ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 35 ) - شاہ عین الحق پھلواروی
3 - الاصلاح و الافساد ( 2 ) - مولانا ابو الکلام آزاد
4 -ہمارے بے اثر رمضان - ابو عمار سلیم

5 - عورتوں کی گواہی کا مسئلہ قرآن مجید کی روشنی میں (3-آخری) - نسیم ظہیر اصلاحی
6 - ابراہیم علیہ السلام کی سوانح حیات - ابو نصر فاروق ، پٹنہ
7 - صادق و امین یا کاذب و کمین - ابو الحسن
8 - ایک علمی اور یادگار سفر - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
9 - تعدد ازدواج - محمد ارشد
10- مطیع الرحمٰن نظامی - محمد آفتاب احمد
11- دلت اور مسلمان یکساں مظالم کا شکار - محمد آسف اقبال ، نئی دہلی
12- انتخاب الاخبار - ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 53 - 54 شوال المکرم و ذیقعد 1437ھ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :-

1- دجال کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتی ہے - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 36 آخری ) - شاہ عین الحق پھلواروی
3 - قرآن میں مذکور دعائیں - محمد عالمگیر
4 -الاصلاح و الافساد ( 3 آخری ) - مولانا ابو الکلام آزاد

5 - حضرت ابراہیم کے پالتو پرندے - ابو الحسن
6 - خلافت کا امکان اور اس کی ممکنہ شکل - ڈاکٹر محمود احمد غازی
7 - ابراہیم علیہ السلام کی سوانح حیات ( 2 آخری )- ابو نصر فاروق ، پٹنہ

8 - توبہ - مفتی عبد الخالق
9 - ترکی - ابو عمار سلیم
10- انتخاب الاخبار - ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ الواقعہ کراچی کا آئندہ شمارہ نمبر 55 ذی الحجہ 1437ھ ان شاء اللہ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ پر اشاعت خاص ہوگا۔
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 55 ذی الحجہ 1437ھ ، اشاعت خاص برائے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ شائع ہو گیا ہے۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :-

1- تفسیر سورہ الواقعۃ (1) - مولانا محمد حنیف ندوی
2- خون عثمان کے مقدس چھینٹے (اداریہ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

3- سیدنا عثمان بن عفان - قاضی حبیب الرحمٰن منصور پوری
4 - نبوت عظمیٰ کا جانشینِ ثالث - مولانا فدا علی طالب
5 - حضرت عثمان غنی کی مدافعت، چند مدافعانہ روّیوں کے تناظر میں - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

6 - حضرت عثمان اور موجودہ دور کے دانشور - ڈاکٹر لیث محمد لال محمد عمری مکی
7 - بیعت رضوان اور حضرت عثمان - مولانا شاہ محمد جعفری پھلواروی

8 - یک نظر بر فتوحات عہد عثمانی - مولانا عبد الرحیم اظہر ڈیروی
9 - جنت الفردوس کا عظیم مہمان، عثمان بن عفان - پروفیسر عبد العظیم جانباز
10- شمع رسالت کا ایک پروانہ - محمد زبیر شیخ
11 - جود و سخا کا پیکر عظیم - ابو عمار سلیم
12 - حضرت عثمان غنی کے دور میں مسجد نبوی کی توسیع - محمد حسین ہیکل
13 - اسلامی حکومت کی تعمیر میں حضرت عثمان کا اقتصادی تعاون - ابو محمد معتصم باللہ
14 - ثالث ثلاثہ حضرت عثمان بن عفان شہید - مولانا محمد یٰسین شاد
15 - حضرت عثمان کی عمر مبارک - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
16 - مشاہیر عثمانی - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
17 - دِی نوبل کوئلٹیز آف حضرت عثمان ( انگریزی ) - محمد عالمگیر ( آسٹریلیا )
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 56 محرم الحرام 1438ھ شائع ہو گیا ہے۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :-

1- تفسیر سورہ الواقعۃ (2) - مولانا محمد حنیف ندوی
2- سعودی عرب، مسائل اور امکانات (اداریہ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

3- نئے ہجری سنہ کا آغاز (1) - مولانا ابو الکلام آزاد
4 - استخلاف، وراثت، تبدل و تمکن فی الارض - ابو الحسن
5 - بدعت بہت بڑا گناہ ہے - مفتی عبد الخالق

6 - بیت المال کا اسلامی تصور - ابو نصر فاروق، پٹنہ
7 - افواج پاکستان اور غزوہ ہند - ابو عمار سلیم

8 - حیا اور پاک دامنی (1) - محمد ارشد
9 - قتل غیرت، اسلامی نقطہ نظر سے - پروفیسر عبد العظیم جانباز
10- ابو الحسن، مولانا آزاد کی فکر قرآنی کے مبلغ و داعی - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
11 - عبد الرحمٰن طاہر سورتی - عبد الوہاب بن محمود سورتی
12 - پروفیسر محسن عثمانی ندوی - ابو محمد معتصم باللہ
13 - تبصرہ کتب - ابو عمار سلیم و ابو محمد معتصم باللہ
14 - انتخاب الاخبار - ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 57 صفر المظفر 1438ھ شائع ہو گیا ہے۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :-

1- تفسیر سورہ الواقعۃ (3) - مولانا محمد حنیف ندوی
2- ارض حرم کا تقدس اور امت مسلمہ کی بے بسی (اداریہ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

3- نئے ہجری سنہ کا آغاز (2-آخری) - مولانا ابو الکلام آزاد
4 - قرآن پاک کی ایک جامع آیت - ابو الحسن
5 - صفر المظفر ، توہمات و حقائق - مفتی عبد الخالق

6 - اللہ کی قسم - ابو عمار سلیم
7 - پردے کے احکامات - مفتی عبد الخالق

8 - حیا اور پاک دامنی (2-آخری) - محمد ارشد
9 - وراثت کی بے ایمانیاں - ابو نصر فاروق
10- فرقہ بندی کے شکنجہ میں دم توڑتی اتحاد ملت - احسان الحلیم چاند
11 - سردار ایسے ہوتے ہیں - ابو نصر فاروق
12 - فری میسن کے بابل کا پہلا مسیحی صدر ! - عبد اللہ طارق سہیل
13 - تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں - افتخار گیلانی
14 - حافظ عبد الرب - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
15 - انتخاب الاخبار - ادارہ
 
Top